ایشیا کپ رائزنگ سٹار، پاکستان اے سری لنکن اے کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5رنز سے شکست دے کر فائنل میں…

دوحہ (آن لائن) ایشیا کپ رائزنگ سٹار کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے اپنے اوورز مکمل کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 153 رنز بنائے، یوں سری لنکا اے…

قومی شرٹ پہن کر صرف جیت کا سوچتے ہیں، کپتان زمبابوین ٹیم

راولپنڈی(آن لائن) زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے کہا ہے کہ قومی جرسی پہن کر صرف جیت کا ہی سوچتے ہیں،ذاتی اسٹیٹس سے زیادہ زمبابوے کی جیت اہم ہے، پاکستان کیخلاف ہمارے پاس واضح پلان ہے۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے…

الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعلیٰ کی طلبی نوٹس الیکشن کی شفافیت پر سوالیہ نشان ہے ، علی بخاری

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے وکیل نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعلیٰ کی طلبی نوٹس کو الیکشن کی شفافیت پر سوالیہ نشان قرار دیا ہے۔ جمعہ کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے وکیل علی بخاری نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو…

آئین کی تشریح شفافیت، آزادی اور دیانت کے ساتھ کی جائے گی، چیف جسٹس امین الدین خان

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے قیام کے بعد چیف جسٹس امین الدین خان نے اپنا پہلا پیغام جاری کرتے ہوئے اپنی ترجیحات کا تعین کردیاہے۔ وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے چیف جسٹس امین الدین خان نے عدالت کے قیام کے بعد اپنا پہلا پیغام…

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی یورپی یونین انڈو پیسیفک فورم کے موقع پر متعدد ممالک کے…

برسلز (آن لائن)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چوتھے یورپی یونین انڈو پیسیفک وزارتی فورم کے دوران مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقاتیں کیں، جس میں پاکستان کی عالمی سطح پر سفارتی حکمت عملی اور دوطرفہ تعلقات کو مزید…

” الحمدللہ، پاکستان کے لیے ایک اور طلائی تمغہ جیتنے پر شکر گزار ہوں“ اسلامک سالیڈیریٹی گیمزمیں طلائی…

لاہور(آن لائن)پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز کے جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایتھلیٹ نے پوسٹ شیئر کرتے…

علیمہ خان 11 مرتبہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد عدالت کے سامنے پیش ہو گئیں

راولپنڈی (آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان 11 مرتبہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے بعد عدالت کے سامنے پیش ہو گئیں۔علیمہ خان 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں پیشی کے لیے عدالت پہنچیں۔ مقدمے کی سماعت راولپنڈی کی انسدادِ…

آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس سے قبل بڑی شرط پوری‘وزارتِ خزانہ کی تیار گورننس اینڈ کرپشن…

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس سے قبل بڑی شرط پوری کرتے ہوئے وزارتِ خزانہ کی جانب سے تیار کردہ گورننس اینڈ کرپشن ڈائیگناسٹک اسیسمنٹ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں کرپشن کو ملکی معاشی اور سماجی ترقی میں…

پاکستان اور سری لنکا کے تعلقات اعتماد، باہمی احترام اور مشترکہ اقدار پر قائم ہیں، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے تعلقات اعتماد، باہمی احترام اور مشترکہ اقدار پر قائم ہیں، جبکہ کھیلوں میں تعاون نہ صرف نوجوان نسل کو قریب لاتا ہے بلکہ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان…

کالعدم ٹی ٹی پی نے افغان سرزمین کو استعمال کر کے پاکستان میں متعدد حملے کیے‘ ڈنمارک

نیویارک(آن لائن) اقوام متحدہ میں ڈنمارک کی سفیر نے کالعدم ٹی ٹی پی کو خطرہ قرار دے دیا۔اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے ڈنمارک کی سفیر کرسٹینا مارکس لاسن نے کہا ہے کہ افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے تقریباً 6 ہزار جنگجو موجود ہیں جو مسلسل…