حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں مزید ایک دن کی توسیع

غزہ (آن لائن) حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں آج ساتویں روز تک توسیع ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان پچھلی شرائط کے تحت ہی جنگ بندی میں آج ( جمعہ تک) توسیع کی گئی ہے۔دونوں فریقوں کے درمیان گذشتہ روز…

اگر مگر بہت ہوگئی، زلمی ٹیم کے ہوم میچز پشاور میں کروائے جائیں، جاوید آفریدی

لاہور(آ ن لائن) پشاور زلمی کی جانب سے ہوم میچز کا مطالبہ زور پکڑ گیا، فرنچائز کی جانب سے پی سی بی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پی ایس ایل 9 میں ٹیم کو اپنے ہوم گراونڈ پر میچز کھیلنے کا موقع ملنا چاہیے۔ فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی نے…

پی سی بی نے پی ایس ایل 9 کے ڈرافٹ کی باضابطہ تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور(آن لائن) پی ایس ایل 9 کا انتہائی متوقع پلیئر ڈرافٹ 13 دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔ پی ایس ایل 9 کا میلہ سجنے کے قریب آنے کے ساتھ ہی فرنچائزز ڈرافٹ میں اپنے سکواڈز میں ٹاپ کھلاڑیوں کو شامل کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پی ایس ایل…

کپل شرما بھارتی ایئر لائن پر برس پڑے، بے شرم قرار دیدیا

ممبئی (آن لائن) معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما پرواز میں ڈیڑھ گھنٹے سے زائد کی تاخیر کے باعث بھارتی ایئر لائن پر برس پڑے اور اسے بے شرم قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کامیڈین نے پرواز میں تاخیر کی وجہ بھی…

اداکارہ شلپا شیٹی نے پیلی ساڑی میں مداحوں کو دیوانہ بنا دیا ، تصاویر وائرل

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی روایتی سے لے کر گلیمرس اور بولڈ ہر انداز میں اپنی تصاویر سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں۔ ایک مرتبہ اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ ساڑی میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں۔…

جیجی حدید نے دھمکیوں کے بعد اسرائیل مخالف پوسٹ پر معذرت کرلی

کراچی (آن لائن) فلسطینی نڑاد معروف امریکی ماڈل جیجی حدید نے شدید دباو اور دھمکیوں کے بعد اسرائیل کے خلاف کی گئی پوسٹ پر معذرت کرلی۔جیجی حدید نے حال ہی میں اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں اسرائیل کو دنیا کا واحد ملک قرار دیا تھا جو بچوں کو جنگی…

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

چمن ( آن لائن ) غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ، 29 نومبر کو373 مرد، 362 خواتین اور 865 بچوں سمیت 1600 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے، پاکستان چھوڑنے والے افغان باشندوں کی کل تعداد 3 لاکھ 87ہزار سے تجاوز…

احتساب عدالت میں نواز، زرداری اور یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت

اسلام آباد(آن لائن) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف، یوسف گیلانی اور سابق صدر آصف زرداری ودیگر کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت 20 دسمبرتک ملتوی کردی ۔توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف…

توہین الیکشن کمیشن کیس،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی جبکہ توہین الیکشن کمیشن کیس میں وزارت داخلہ نے عمران خان کو الیکشن کمیشن میں پیش نہ کرنے سے متعلق رپورٹ جمع کروادی۔تفصیلات کے مطابق…

چین کا پاکستان کو آسمانی بجلی گرنے کی پیشگی اطلاع دینے والے موسمیاتی ڈیٹیکٹرز کا تحفہ

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان کو چین نے آسمانی بجلی گرنے کی پیشگی اطلاع دینے والے موسمیاتی ڈیٹیکٹرز کا تحفہ دے دیا۔اس سے ملک بھر میں جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے گا، خصوصاً تھرپارکر جیسے علاقے میں ایسے واقعات سے بچا جا سکے گا۔نجی ٹی وی…