عام انتخابات انشااللہ 8 فروری کو ہوں گے،چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد(آن لائن )ملک میں 90روز میں عام انتخابات متعلق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی دستخط شدہ دستاویز سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئی، صدر ہاوس کے گریڈ 22 کے افسر کے دستخطوں سے جواب جمع کروایا گیا۔صدر مملکت کی جانب سے 8فروری2024 کو انتخابات…

روسی ویگنر گروپ حزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنیوالا ہے، امریکی اخبار کا دعو یٰ

واشنگٹن (آن لائن) امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ روسی ویگنر گروپ ایرانی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے والا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق زیر بحث نظام ایس اے 22 ہے، جو طیاروں کو روکنے کے…

فیض آباد دھرنے کے ماسٹر مائنڈ جنرل فیض تھے، جاوید لطیف

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ جنرل فیض تھے، ماسٹر مائنڈ کے کہنے پر سی پیک بند کیا گیا، لیول پلینگ فیلڈ سب کو ملنی چاہئیے، تمام کیسز اور ثبوت پاس ہوں تو میرے کیسز پر ایک…

امریکی ایوانِ نمائندگان میں 14.3 ارب ڈالرز کا اسرائیل ایڈ بل منظور

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے غزہ میں جاری انسانی المیے پر بے حسی کا ایک اور ثبوت دیدیا ، امریکی ایوانِ نمائندگان نے ریپبلکنز کا 14.3 ارب ڈالرز مالیت کا اسرائیل ایڈ بل منظور کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل ایڈ بل کے حق میں…

شاداب تاحال ان فٹ، نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ابرار کو شامل کیے جانے کا امکان

بنگلورو( آن لائن ) قومی ٹیم کے نائب کپتان اور آل را ؤنڈر شاداب خان تاحال فوری طرح فٹ نہیں ہوسکے۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان ایک سال کے دوران تیسری بار کنکشن کا شکار ہوئے ہیں، ان کی کنکشن انجری کا آج جائزہ لیا جائے گا، اگر شاداب فٹ نہ ہوسکے…

افغان شہریوں کا وطن واپسی کا سلسلہ جاری

چمن ،کوئٹہ(آن لائن ) 31 اکتوبر تک غیر قانونی غیر ملکیوں کو ڈیڈ لائن دینے کے بعد اب ان کا محفوظ انخلاء حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔چمن اور طورخم بارڈر سے روزانہ ہزاروں غیر قانونی افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے کے پی اور…

ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے لئے امید کی کرن بن گیا

اسلام آباد( آن لائن ) ریکوڈک منصوبہ، پاکستان کے لئے امید کی کرن بن گیا ۔ایس آئی ایف سی اور غیر ملکی کمپنی بیرک کے اشتراک سے بلوچستان میں ریکوڈک منصوبے سے پاکستان معاشی استحکام کے سفر پر گامزن ہے ریکوڈک منصوبہ نہ صرف بلوچستان بلکہ پاکستان کے…

2 لاکھ سے زیادہ غیر قانونی اسلحہ فیکٹریوں کے ساتھ بھارت غیر قانونی اسلحے کا گڑھ بن گیا

نئی دلی ( آن لائن) جمہوری ملک ہونے کا جھوٹا دعویدار بھارت 2 لاکھ سے زیادہ غیر قانونی اسلحہ فیکٹریوں کے ساتھ غیر قانونی اسلحے کا گڑھ بن گیا ۔ غیر قانونی اسلحے کا گڑھ بن گیا ہے اور ملک میں اس وقت 2لاکھ سے زیادہ غیر قانونی اسلحہ موجود ہے۔…

حکومت کا 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی حکومت نے یوم اقبال کی مناسبت سے 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔کابینہ ڈویژن نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی، اس حوالے سے گزیٹڈ چھٹی کا نوٹی فکیشن…

لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنیکا حکم

لاہور ( آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے فضائی آلودگی کا سبب بننے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ سے متعلق شہری فاروق ہارون کی درخواست پر سماعت کی، کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا عدالت کے روبرو…