قبائلی علاقوں کی خصوصی حیثیت کاانکم ری فنڈ کا معاملہ:سپریم کورٹ نے نظر ثانی درخواست خارج کر دی
اسلام آباد(آن لائن )سپریم کور ٹ نے خیبر پختونخواہ کے قبائلی علاقوں کی خصوصی حیثیت کے تحت انکم ٹیکس ری فنڈ کا معاملہ میں دائر نظرثانی درخواست خارج کردی۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بنچ نے جمعرات کوسماعت کی ،درخواست گزار کے وکیل…