قبائلی علاقوں کی خصوصی حیثیت کاانکم ری فنڈ کا معاملہ:سپریم کورٹ نے نظر ثانی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کور ٹ نے خیبر پختونخواہ کے قبائلی علاقوں کی خصوصی حیثیت کے تحت انکم ٹیکس ری فنڈ کا معاملہ میں دائر نظرثانی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بنچ نے جمعرات کوسماعت کی ،درخواست گزار کے وکیل…

پراپرٹی کیس،عدالتی وقت ضائع کرنے پر وکیل کو5 ہزار جرمانہ عائد،جرمانے کی رقم اپنی مرضی کے خیراتی…

اسلام آباد (آن لائن)عدالتی وقت ضائع کرنا وکیل کو مہنگا پڑ گیا۔سپریم کورٹ میں پراپرٹی کیس سے متعلق سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل کو 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا،وکیل کو عدالتی وقت ضائع کرنے پر جرمانہ کیا گیا۔ چیف جسٹس…

شہباز شریف پھر سے لندن چلے گئے،مریم نواز بھی روانہ

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیرِاعظم شہباز شریف 2 روز پاکستان میں قیام کے بعد لاہور سے لندن روانہ ہو گئے، مریم نواز بھی برطانیہ چلی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف لاہورسے براستہ دوحہ لندن جائیں گے، مریم نواز…

مغربی کنارے میں اسرائیلی حملے کے دوران6 فلسطینی شہید

غزہ پٹی (آن لائن )فلسطینی محکمہ صحت کے حکام نے بدھ کو بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک چھاپے کے دوران ایک 19 سالہ فلسطینی کو ہلاک کر دیا۔یہ حملہ جیریکو شہر کے قریب عقبات جبر پناہ گزین کیمپ میں کیا گیا۔اسرائیلی فوج نے…

ایران میں اسلامی لباس کی خلاف ورزی پر10 سال تک قید کی سزا کا قانون منظور

تہران(آن لائن )ایران میں اسلامی لباس کی خلاف ورزی پر10 سال تک قید کی سزا کا قانون منظو ر کرلیا گیا ۔ ایران کی پارلیمنٹ نے اسلامی لباس سے متعلق ایک نیا قانون منظور کیا ہے ، جس کے تحت خلاف ورزی کرنے والوں کو 10سال تک قید کی سزاؤں کا سامنا…

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں چار پاکستانی شہری جاں بحق

ریاض (آن لائن )سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں چار پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاض میں ٹریفک حادثے میں 4 پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے، مرنے والے چاروں افراد کا تعلق اوکاڑہ سے تھا۔اوکاڑہ کے گاوٴں چودہ جی ڈی رضا آباد…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیاہے۔ تین صفحات پر مشتمل حکم نامہ میں سٹے آرڈر خارج کرنے کا ذکر نہیں۔حکم نامے میں کہاگیاہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ابھی زیر سماعت ہے،تین…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں اہم اجلاس ختم

اسلام آباد(آن لائن )بنچ اور بار عام آدمی کومقدمات میں ریلیف دینے کے لیے ایک پیج پر آگئے مختلف تجاویزپر غور کیاگیا۔ سپریم کورٹ میں بینچز کی تشکیل اور زیر التواء مقدمات کا معاملہ پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں اہم اجلاس ختم…

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی

کراچی (آن لائن ) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں90پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے…