تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی مکمل آزادی ہونی چاہیے، مرتضیٰ سولنگی

کراچی ( آن لائن ) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہاآئین میں واضح ہے کہ ملک کا نظام منتخب نمائندے چلائیں گے، کسی سیاسی جماعت کو الیکشن لڑنے سے نہیں روکا جا سکتا، تمام پارٹیوں کو مکمل آزادی ہونی چاہیے۔  ریڈیو…

پاکستان کیلئے تیار ہونیوالے پہلے ملجم کلاس جہاز پی این ایس بابر کی کمیشننگ کی تقریب

کراچی(آن لائن)پاکستان کیلئے تیار ہونیوالے پہلے ملجم کلاس جہاز پی این ایس بابر کی کمیشننگ کی تقریب استنبول شپ یارڈ میں منعقد ہوئی،ترکیہ کے وزیر دفاع یاشار گلیر اور نگران وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر تقریب کے مہمان خصوصی تھے،چیف…

سپریم کورٹ میں مختلف مقدمات کی سماعت کے لیے ججزروسٹرجاری

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ میں مختلف مقدمات کی سماعت کے لیے ججزروسٹرجاری کیاگیاہے جس میں پانچ بنچز25ستمبرتا28ستمبرمقدمات کی سماعت کریں گے۔جاری کردہ کازلسٹ کے مطابق ہر بنچ چاردنوں میں 300سے زائد مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے۔ بنچ…

پیپلز پارٹی اور سینیٹ سیکرٹریٹ میں ایک بار پھر ٹھن گئی

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ اجلاس طلب کرنے کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور سینیٹ سیکرٹریٹ میں ایک بار پھر ٹھن گئی ہے اور چیئرمین صادق سنجرانی نے پیپلز پارٹی کی دوسری ریکوزیشن پر بھی اجلاس بلانے سے انکار کردیا ہے کیونکہ پیپلز پارٹی اجلاس کیلیے…

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ،فریقین کودلائل جمع کرانے کیلئے آج تک کی مہلت

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس میں فریقین کوتحریری دلائل جمع کرانے کے لیے صرف آج پیر تک کے لیے مہلت ہے عدالتی وقت ختم ہونے تک دلائل جمع کراسکیں گے۔ تحریری جوابات کے لیے احکامات چیف جسٹس قاضی…

کینیڈین شہری کے قتل پر امریکہ کا واضح اور دوٹوک موقف سامنے آ گیا

نیو یارک(آن لائن)کینیڈین شہری کے قتل پر امریکہ کا واضح اور دوٹوک موقف سامنے آ گیا،فائیو آئیز کی بھارت کے کینیڈین شہری کے قتل میں ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد امریکہ بھی کینیڈا کا حمایتی بن گیا امریکہ کے سیکریٹری انٹونی بلنکن نے بھارت اور…

سعودیہ کے بعد کئی مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے، اسرائیل وزیر خارجہ

یروشلم ( آن لائن ) اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ 6 سے 7 مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے۔اپنے بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ امن کا مطلب مسلم دنیا اور یہودیوں کے درمیان امن ہے۔ان…

سمندری طوفان اوفیلیا ، امریکی ریاست کیرولینا سے ٹکرا گیا

نیویارک ( آن لائن ) رواں برس کا 16 واں تباہ کن سمندری طوفان ’اوفیلیا‘ امریکی ریاست کیرولینا سے ٹکرا گیا، تیز ہواوٴں کے ساتھ موسلادھار بارش سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تین امریکی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ ہے جبکہ…

بھارتی میڈیا پرکینیڈین وزیراعظم کوایٹمی جنگ کی کھلے عام دھمکیاں

نئی دہلی ( آن لائن ) بھارتی میڈیا بی جے پی کی نفرت انگیز پالیسیوں پر چلنے لگا ، بھارتی میڈیا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کوایٹمی جنگ کی کھلے عام دھمکیاں دینے لگا۔ کینیڈا کی جانب سے خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کا الزام بھارت پر…

ایسا لگتا ہے اصل نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نہیں بلکہ احد چیمہ ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد ( آن لا ئن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے مسلم لیگ ن کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سابق آرمی چیف جنرل ر قمر جاوید باجوہ اور آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ر فیض حمید کے خلاف کارروائی کا مطالبہ نہ کرے کیوں کہ ایسی…