عام انتخابات کی تاریخ پر رائے دینے کا معاملہ،وزارتِ قانون کا صدر مملکت کو خط

اسلام آباد ( آن لائن ) وزارتِ قانون نے صدر مملکت کو خط لکھ دیا۔ تفصیل کے مطابق ملک میں عام انتخابات کی تاریخ پر صدر مملکت کو رائے دینے کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے،وزارتِ قانون و انصاف نے صدر عارف علوی کو رائے پر مبنی جوابی خط ارسال کر…

امریکا کا مستقبل میں چین کے ساتھ ممکنہ جنگ کے لئے بڑی تعداد میں ڈرون خریدنے اور تیار کرنے کے منصوبہ…

واشنگٹن ( آن لائن ) امریکا نے مستقبل میں چین کے ساتھ ممکنہ جنگ کے لئے بڑی تعداد میں ڈرون خریدنے اور تیار کرنے کے منصوبہ کا اعلان کیا ہے۔ امریکا کی نائب وزیر دفاع کیتھلین ہکس کے مطابق منصوبے کے تحت ا?ئندہ دو سال کے دوران ہزاروں کی تعداد میں…

نیب ترامیم کے ذریعے جرائم کو ثابت کرنا انتہائی مشکل بنادیا گیا، چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ نیب ترامیم میں بہت سے جرائم یا تو ختم کردئیے گئے یا تبدیل کردئیے گئے، نیب ترامیم سے کچھ جرائم کو ثابت کرنا انتہائی مشکل بنا دیا گیا نیب قانون میں کئی خامیاں ہیں اور اس…

بشری بی بی کی ملاقاتوں کی فوٹیج موجود ہے،حافظ حمد اللہ

اسلام آبا د( آن لائن)پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے بشری بی بی کی ملاقاتوں کی خبر سے متعلق جوابی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ہمیشہ ذمہ داری کے ساتھ موقف دیا ہے ، بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی سی سی ٹی فوٹیج موجود ہے،دوست ملک کا خیال نہ ہوتا تو…

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا 10ستمبر دورہ پاکستان کا امکان

اسلام آباد ( آن لائن ) سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا پاکستان کا مختصر دورہ 10 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے، وہ نگران…

عمران خان نے خصوصی عدالت اٹک جیل منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وزارت قانون کے عدالت اٹک جیل منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل شیر افضل مروت کے ذریعے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی۔سیکرٹری قانون ، سیکرٹری داخلہ ، چیف…

ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ آئندہ سال نومبرمیں پاکستان میں کھیلا جائے گا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان بلائنڈکرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈکرکٹ لمیٹڈکے صدر سید سلطان شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی بلائنڈکرکٹ کونسل نے آئندہ سال پاکستان میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹونٹی بلائنڈکرکٹ کپ میں شرکت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ بدھ…

فیملی کی طرف سے بابر اعظم کیلئے کروڑوں روپے مالیت کی AUDI گاڑی کا تحفہ

لاہور(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ان کے اہل خانہ کی جانب سے کروڑوں روپے کی AUDI گاڑی بطور تحفہ ملی ہے ۔ بابر اعظم جو جولائی میں سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کرنے کے بعد پہلے وہاں لنکن پریمیئر لیگ کھیلے…

ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم کے واقعات میں اضافہ ہوگیا

نئی دہلی ( آن لائن )ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ،دہلی میں واقع گورنمنٹ اسکول گاندھی نگر کی ہندو ٹیچر ہیما گولاٹی کا نویں جماعت کے مسلمان طلبہ کے ساتھ تحقیر آمیز رویہ۔ہیما گولاٹی کا سکول کے…

نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کا آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پریز سے رابطہ

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران حکومت نے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے تجاویز آئی ایم ایف کو پیش کر دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پریز سے رابطہ کیا۔ ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق بجلی بلوں…