Browsing Category

پاکستان

او آئی سی کمیٹی آف سکس اجلاس ،پاکستان کا فلسطینی عوام کے ساتھ غیر متزلزل عزم کا اعادہ

اسلام آباد(آن لائن) فلسطین پر او آئی سی کمیٹی آف سکس کا اجلاس پاکستان کی فعال شرکت کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں نائب وزیرِ اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے فلسطینی عوام کے ساتھ پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔اجلاس میں نائب وزیرِ اعظم…
Read More...

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں 7 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ یہ درخواستیں 7 اکتوبر کو سنی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آٹھ رکنی بڑا آئینی بینچ سماعت کرے گا۔…
Read More...

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی ( آن لائن ) بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان آل خلیفہ نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماوٴں نے دفاعی تعاون کو مزید مستحکم…
Read More...

تیراہ واقعہ، بھارت نواز فتنہ الخوارج کا مکروہ چہرہ بے نقاب، شہری آبادی کو ڈھال بنا کر تباہی کا کھیل…

اسلام آباد،برلن،واشنگٹن (آن لائن) خیبر پختونخوا کے علاقے تیراہ میں حالیہ دھماکے نے بھارت نواز دہشتگرد گروہ فتنہ الخوارج کی اصل حقیقت ایک بار پھر دنیا کے سامنے آشکار کر دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس نے اس واقعے کی تفصیلات اور اس کے پس…
Read More...

بھارت کے ساتھ میچ عام میچ نہیں ہوتا،افسوس ہے بار بارہار رہے ہیں، علی امین گنڈاپور

پشاور(آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ میچ عام میچ نہیں ہوتا، ہمیں افسوس ہے کہ ہم بار بار کرکٹ میچ ہار رہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے خلاف تمام کیسز بے بنیاد ہیں،…
Read More...

ایسا فوجداری انصاف نظام جو عام شہریوں کیلئے ناکارہ اور مراعات یافتہ طبقہ کا محافظ ہو، آئینی حکمرانی…

کراچی(آن لائن)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اطہر من اللہ کی جانب سے تحریر کردہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہاگیاہے کہ ایسا فوجداری انصاف کا نظام جو عام شہریوں کیلئے ناکارہ اور بااختیار و مراعات یافتہ طبقہ کا محافظ ہو، آئینی حکمرانی کی کمی کو…
Read More...

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف کسی قسم کی انضباطی…

پشاور (آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف کسی قسم کی انضباطی کارروائی سے روکتے ہوئے نوٹس جاری کردیے ہیں اورالیکشن کمیشن سے 14 روز میں جواب مانگ لیا ہے۔وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور…
Read More...

بھارت نے بابا گرونانک کے جنم دن پر سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کو وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیل داس کوہستانی نے آگاہ کیا ہے کہ بابا گرونانک کے جنم دن کی مناسبت سے بھارت نے اپنی سکھ برادری کو پاکستان آنے سے روک…
Read More...

سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معائدہ خالصتاََ دفاعی نوعیت کا ہے ، کسی تیسرے ملک کے خلا ف نہیں ، پاکستان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معائدہ خالصتاََ دفاعی نوعیت کا ہے ، معائدہ کسی تیسرے ملک کے خلا ف نہیں بلکہ یہ دونوں ممالک کے مشترکہ دہشتگردی کے چیلنجز سے نمٹنے اور سالمیت کے دفاع کے عزم کا عکاس ہے ، پاک ،…
Read More...

آئی ایم ایف سے جائزہ مذاکرات، حکومت کی منی بجٹ سے بچنے اور ریلیف کے لیے متبادل اقدامات پر توجہ

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ جاری جائزہ مذاکرات میں منی بجٹ سے بچنے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے متبادل اقدامات پر بھرپور تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق…
Read More...