Browsing Category

پاکستان

قوم سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سلام پیش کرتی ہے،اسپیکرقومی اسمبلی

اسلام آباد(آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پاک-افغان سرحد پر شمالی وزیرستان کے علاقہ حسن خیل میں خوارجی دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 54 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین،…
Read More...

سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے شمالی وزیرستان دراندازی ناکام بنادی ‘ تمام 54 خارجی دہشت گرد مارے گئے

ہلاک ہونے والے خارجی دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمدکرلیا گیا ایسی کاروائیاں ریاست اور اس کے شہریوں سے غداری اور دھوکے کے مترادف ہیں‘ آئی ایس پی آر راولپنڈی(آن لائن)سکیورٹی فورسز نے خارجی دہشتگردوں کی…
Read More...

امید ہے پاکستان اس سال کے آخر سے تک پانڈا بونڈ شروع کر دے گا، وزیرخزانہ

واشنگٹن(آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ امید ہے پاکستان اس سال کے آخر سے تک پانڈا بونڈ شروع کر دے گا، پانڈا بانڈز پر اے آئی آئی بی اور اے ڈی بی صدور کے ساتھ بات چیت مثبت رہی، امید ہے 7 ارب ڈالر پروگرام کے پہلے جائزے پر…
Read More...

پنجاب ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور ان لائن ٹریڈ میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے‘مریم نوازشریف

لاہور(آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت یافتہ ادارے ''ورلڈ لبرٹی آرگنائزیشن'' کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات ہوئی ۔مریم نواز نے کہا کہ پنجاب ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور ان لائن ٹریڈ میں تیزی سے آگے بڑھ رہا…
Read More...

بھارت نے مہم جوئی کی غلطی کی توپاکستان کے جواب کوتاریخ یادرکھے گی، طلال چوہدری

فیصل آباد(آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے مہم جوئی کی غلطی کی توپاکستان کے جواب کوتاریخ یادرکھے گی، سندھ طاس معاہدے کی معطلی مودی کی سیاسی بڑھک ہے، بھارت پاکستان ایک بوند بھی نہیں روک سکتا، پانی روکنے کی…
Read More...

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ہزیمت پر بیرون ملک بھارتی بھی حواس باختہ

اسلام آباد(آن لائن)پہلگام فالس فلیگ کے بعدایک اور بھارتی منصوبہ بے نقاب‘پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ہزیمت پر بیرون ملک بھارتی بھی حواس باختہ ہوگئے اورلندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر منظم انداز سے حملہ کرنے کی ناکام کوشش کر ڈالی‘ذرائع کے…
Read More...

پاکستان ہر طرح کی سرمایہ کاری کے لئے محفوظ ملک ہے‘وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ پاکستان ہر طرح کی سرمایہ کاری کے لئے محفوظ ملک ہے۔پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے انویسٹرز کا تحفظ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے غیر ملکی سرمایہ کار…
Read More...

پاکستان پہ الزام لگانے سے پہلے اپنی منجھی تھلے ڈانگ پھیرو، خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان پہ الزام لگانے سے پہلے اپنی منجھی تھلے ڈانگ پھیرو، آپ کی نفرت کی سیاست منی پور، ناگا لینڈ، تری پورہ، چھتیس گڑھ، پنجاب، کشمیر اور بہت سے علاقے بھارت کے درجنوں ٹکرے کرے گی۔…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو کھانے کی دعوت دی۔ مولانا فضل الرحمان نے کینال معاملے پر حکومتی فیصلے کی تعریف کی تاہم کہا کہ جب تک نوٹیفکیشن نہیں…
Read More...

بانی پی ٹی آئی چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط لکھ دیا

اسلام آباد(آن لائن )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان اور قائم مقام دونوں کے نام کوایک اور خط لکھ دیاہے،خط چیمبرمیں پہنچادیاگیاہے ،خط میں انھوں نے عدالتوں میں چلائے جانے والے مقدمات کے ٹرائل میں تاخیر سمیت کئی اہم معاملات پر…
Read More...