Browsing Category
پاکستان
جوڈیشل کمپلیکس کے قریب خودکش دھماکا، 12 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی‘ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
اسلام ا آباد (آن لائن) اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے قریب خود کش دھماکے میں بارہ افراد جاں بحق اور14 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ خود کش بمبار کا سڑک پر پڑا سر مل گیا ۔ جی الیون کچہری جوڈیشل کمپلیکس میں کھڑی گاڑی میں زور دار دھماکا ہوا جس…
Read More...
Read More...
نشانہ بازی میں مہارت، عسکری تربیت کا بنیادی مقصد رہنا چاہیے‘فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
راولپنڈی ( آن لائن) آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے کہا ہیکہ ملٹری کالج جہلم نظم و ضبط، قیادت اور حب الوطنی کی تربیت کا ایک معتبر ادارہ ہے جس نے مسلح افواج اور ملک کے لیے نامور سپوت پیدا کیے۔ 45ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سنٹرل…
Read More...
Read More...
اس مرتبہ بھی کوشش کی کہ اپوزیشن سے ڈائیلاگ کریں، رانا ثناء اللہ
اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ اتحادی پارٹیوں کو ہم نے دعوت دی وہ تشریف لے آئے، اتحادیوں کے سامنے ہر چیز رکھی اور ان سے تجاویز بھی لیں۔ایک انٹرویو میں رانا ثناء اللہ ہ نے کہا کہ اتحادیوں سے رہنمائی بھی…
Read More...
Read More...
وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 خوارج کے افغانستان سے رابطوں کا انکشاف
پشاور (آن لائن) سکیورٹی فورسز کا وانا کیڈٹ کالج پر حملہ کرنے والے 3 خوارج کے خلاف آپریشن جاری ہے، طلبہ کو محفوظ رکھنے کے لیے مہارت سے کام لیا جا رہا ہے۔سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ وانا کیڈٹ کالج کے اندر موجود 3 خوارج کے خلاف آپریشن جاری ہے،…
Read More...
Read More...
پاکستان عالمی سطح پر امن و ترقی کے فروغ کے لیے متحرک کردار ادا کر رہا ہے، سید یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد ( آن لائن) چیئرمین سینیٹ و بانی چیئرمین انٹرپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے پاکستان عالمی سطح پر امن و ترقی کے فروغ کے لیے متحرک کردار ادا کر رہا ہے۔ دنیا کو درپیش غیر یقینی حالات، تنازعات اور ماحولیاتی…
Read More...
Read More...
افغانستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، تعاون کیلئے تیار ہیں،شہباز شریف
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان حکومت ٹی ٹی پی و دیگر گروہوں کے خلاف موٴثر کارروائی کرے تو پاکستان تعاون کیلئے تیار ہے۔ کوئی ملک تنہا ترقی نہیں کرسکتا، ہماری قسمتیں ایک دوسرے سے جڑی ہیں۔ بین الپارلیمانی…
Read More...
Read More...
عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہینِ عدالت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس…
اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہینِ عدالت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر تے ہوئے سیکرٹری داخلہ، جیل سپرنٹنڈنٹ اور دیگر متعلقہ حکام کو طلب کرتے ہوئے ان سے جواب…
Read More...
Read More...
وزیراعلیٰ کے پی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی…
اسلام آباد(آن لائن)عدالتی حکم کے باوجود وزیراعلیٰ کے پی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں وفاق، اڈیالہ جیل اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے،توہین عدالت…
Read More...
Read More...
حکومتی اتحادی نیشنل پارٹی نے 27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے سے انکار کردیا
اسلام آباد(آن لائن)حکومتی اتحادی نیشنل پارٹی نے 27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے سے انکار کردیا ہے ۔ نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر محمد شاہی نے ایک بیان میں کہا کہ نیشنل پارٹی 27 ویں ترمیم کے حوالے سے اپنے موقف پر قائم ہیں‘ وزیر…
Read More...
Read More...
پاکستان کو ڈیجیٹل معیشت کی جانب تیزی سے گامزن کرنا ہوگا، شہباز شریف
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کیش لیس معیشت کے حوالے سے جاری اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات کا ملکی معیشت کی پائیدار ترقی میں کلیدی کردار ہوگا۔ پوری دنیا ڈیجیٹل معیشت کی جانب تیزی سے گامزن ہے،…
Read More...
Read More...