Browsing Category

پاکستان

دوسرے پارلیمانی سال کا آغاز‘ صدرآصف علی زرداری کل تین بجے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری دوسرے پارلیمانی سال کے آغاز پر پیر کو تین بجے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے،اجلاس کی تمام تیاریاں مکمل ،سیکورٹی کے سخت انتظامات،اپوزیشن کی جانب سے صدر کے خطاب کے موقع پر بھرپور احتجاج…
Read More...

کپاس کی پیداوار تیزی سے کم ہونے لگی‘ وزیر اعظم کا اظہار تشویش‘15 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(آن لائن)ملک میں کپاس کی پیداوار تیزی سے کم ہونے لگی ۔ وزیر اعظم شہباز شریف مء کاٹن کی تیزی سے گرتی پیداوار پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کپاس کی فصل کو سہارا دینے کے لیے 15 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی کی سربراہی…
Read More...

ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ٹانک میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائی پر سیکیورٹی فورسز کی ستائش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں۔ایک بیان میں وزیراعظم…
Read More...

ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،3 خوارج مارے گئے‘ہلاک خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد

سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے پرعزم ہیں‘آئی ایس پی آر ٹانک، راولپنڈی(آن لائن)سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں نے خوارج کے…
Read More...

ہم 28 مئی والے ہیں، 9 مئی والے نہیں، یہ فرق ہمیشہ رہے گا،عطاء اللہ تارڑ

گوجرانوالہ (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم 28 مئی والے ہیں، 9 مئی والے نہیں،9 مئی والوں نے اس ملک کے دفاعی اداروں پر حملے کئے اورہم نے 28 مئی کو ایٹمی دھماکے کر کے ملک کو ناقابل تسخیر بنایا، یہ فرق ہمیشہ…
Read More...

چین نے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدتِ واپسی میں ایک سال کی توسیع کردی

اسلام آباد(آن لائن)چین کی جانب سے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کے لیے پاکستان کے دیرینہ دوست چین کا معاشی تعاون جاری ہے اور…
Read More...

دھی رانی… سب سے سیانی،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا خواتین کے عالمی دن پر پیغام

اسلام میں عورت کو پہلی بار عزت واحترام اور حقوقِ دئیے گئے، نبی کریم حضرت محمدﷺ نے بیٹی کو عزت و تکریم کی لازوال مثال قائم کی،مریم نواز پنجاب میں خواتین کے خلاف کسی تعصب کی جگہ نہ ہوگی،آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ میں بھی خواتین…
Read More...

وفاقی وزراء ، مشیروں اور معاونین خصوصی کی رہائشگاہوں کا مسئلہ وزیراعظم ہاوس پہنچ گیا

اسلام آباد (آن لائن)کابینہ ارکان کی تعداد 50 سے تجاوز ہونے پر گھروں کا مسئلہ آڑے آگیا ،وفاقی وزراء ، مشیروں اور معاونین خصوصی کی رہائشگاہوں کا مسئلہ وزیراعظم ہاوس پہنچ گیا ،ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ ارکان کو رہائش کی مد میں مختلف آپشن…
Read More...

وزیرِ اعظم کا خواتین کو سمال اینڈ میڈم اینٹرپرائز سیکٹر میں شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سمال اینڈ میڈم اینٹرپرائز ڈویلپمنٹ اتھارٹی  کے تحت جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس ہوا،وزیرِ اعظم نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کو باوقاو روزگار اور اپنے کاروبار کے ذریعے با اختیار…
Read More...

خواتین ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں ، مریم اورنگزیب

لاہور (آن لائن) سینئیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج خواتین ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں ، ان مردوں کو بھی مبارکباد جنہوں نے خواتین کو با اختیار بنانے میں مدد کی ۔ پنجاب میں ترقی کی مثال خود وزیر اعلی مریم…
Read More...