Browsing Category

پاکستان

علیمہ خانم کے چوتھی بار ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اور ضامن کو بھی شوکاز نوٹس جاری

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے 26 نومبر کے احتجاج پر تھانہ صادق آباد کے مقدمہ میں نامزد سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم کی مسلسل عدم حاضری پر ان کے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے اور مقدمے میں…
Read More...

پاک بحریہ کے افسران و اہلکار پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے پوری دنیا میں اپنا لوہا منوا رہے ہیں‘وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاک بحریہ کے افسران و اہلکار پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے پوری دنیا میں اپنا لوہا منوا رہے ہیں‘مجھ سمیت پوری قوم کو پاک بحریہ کے افسران و جوانوں پر فخر ہے۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی بحیرہ…
Read More...

مدارس یا مساجد کی بندش کے حوالے سے جو پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، اس میں کوئی صداقت نہیں، محسن نقوی

کراچی (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے علمائے کرام کی دینی، سماجی اور قومی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور استحکام میں علما کا کردار ہمیشہ اہم رہا ہے۔ مدارس یا مساجد کی بندش کے حوالے سے جو پراپیگنڈہ…
Read More...

محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کے معاملے پر پیش رفت سامنے آ گئی

اسلام آباد (آن لائن)ُپختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کے معاملے پر پیش رفت سامنے آ گئی ہے‘بیرون ملک موجود سپیکرقومی اسمبلی کو محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے بارے میں دی گئی…
Read More...

پاک بحریہ کے جہاز یرموک کا انسداد منشیات آپریشن، 972 ملین امریکی ڈالر مالیت کی منشیات برآمد

اسلام آباد(آن لائن)پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے کمبائنڈ میری ٹائم فورسز (سی ایم ایف) کی سعودی عرب کے زیر قیادت کمبائنڈ ٹاسک فورس 150  کے تحت کام کرتے ہوئے شمالی بحیرہ عرب میں انسداد منشیات کا ایک بڑا آپریشن کامیابی سے انجام دیا، جس کے نتیجے…
Read More...

لوگوں کو پیسہ بینک میں رکھنے کے بجائے اسٹاک مارکیٹ میں لگانا چاہیے،جسٹس امین الدین خان کے ریمارکس

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے سپرٹیکس کیس کی سماعت آج جمعرات تک کے لیے ملتوی کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ لوگوں کو پیسہ بینک میں رکھنے کے بجائے اسٹاک مارکیٹ میں لگانا چاہیے۔ بھارت میں لوگ برسوں سے…
Read More...

پاکستان نے دو سال سے زائد وقفے کے بعد بین الاقوامی مالیاتی منڈیوں تک رسائی حاصل کر لی ہے، محمد…

واشنگٹن (آن لائن)وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام، مالی نظم و ضبط اور ساختی اصلاحات کے ایک اہم دور سے گزر رہا ہے، جس کے مثبت نتائج عالمی سطح پر تسلیم کیے جا رہے ہیں۔ واشنگٹن میں آئی ایم ایف…
Read More...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ ، خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ…

اسلام آباد ( آن لائن) نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور انکے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں فلسطین اور غزہ کی سنگین انسانی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے متعدد اہم علاقائی و عالمی امور…
Read More...

بلوچستان کے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ناگزیر، ذاتی سیاسی ایجنڈوں کی نفی کرنے کی ضرورت ہے،فیلڈمارشل…

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ عوامی فائدے کو یقینی بنانے کیلئے بلوچستان کی معیشت میں دستیاب بے پناہ مواقع سے استفادہ کرنا ہوگا، بلوچستان کے نوجوانوں کو دیرپا ترقی کے لئے بااختیار بنانا ناگزیر ہے، سول…
Read More...

فرقہ واریت نے اْمت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا:پروفیسر ڈاکٹر حسن قادری

لاہور (آن لائن) منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کالج آف شریعہ اینڈاسلامک سائنسز کے اساتذہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منہاج القرآن فروغ اتحاد اْمت اور فرقہ واریت کے خاتمے کا ایک…
Read More...