Browsing Category
پاکستان
آٓئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل فیض حمید پر ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں میں بے مداخلت اور اور غیر…
اسلام آباد(آن لائن) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل فیض حمید پر ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں میں بے مداخلت اور اور غیر قانونی قبضے کرنے الزامات پر ان کے کارروائی عمل میں لائی گئی ۔اس حوالے سے ان کی گرفتاری اور کورٹ مارشل ہونے کی وجوہات سامنے…
Read More...
Read More...
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ریٹائرڈ) کو فوجی تحویل میں لیا گیا، کورٹ مارشل کا…
اسلام آباد(آن لائن )سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ریٹائرڈ) کو فوجی تحویل میں لیا گیا اور ان کے خلاف کورٹ مارشل کا کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے…
Read More...
Read More...
ہم پڑوسی کی جنگ میں پڑنے کے نتائج کا اندازہ نہیں لگا سکے‘صدر زرداری
اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم پڑوسی کی جنگ میں پڑنے کے نتائج کا اندازہ نہیں لگا سکے۔اسلام آباد میں اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں آپ سب کوخوش آمدید کہتا ہوں، اس دن…
Read More...
Read More...
صرف ایک تیلی لگانے کی ضرورت ہے سب کچھ تباہ ہو جائے گا،عمران خان
راولپنڈی (آن لائن) تحریک انصاف کے سابق چیئرمین نے پارٹی کارکنوں کو سٹریٹ موومنٹ کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم انتظار کر رہی ہے لاوا پک چکا ہے صرف ایک تیلی کی ضرورت ہے سب کچھ تباہ ہو جائے گا حکومت نے اگر مخصوص نشستوں کا…
Read More...
Read More...
بشری بی بی کے12مقدمات میں ضمانت کی درخواست مسترد
راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر1 کے جج ملک اعجاز آصف نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت 498 ملزمان کے خلاف جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے پرتشدد…
Read More...
Read More...
مرضی کے فیصلوں کیلئے حکومت عدلیہ کو دبارہی ہے، عمر ایوب
سرگودھا (آن لائن) پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ مرضی کے فیصلوں کے لیے حکومت عدلیہ کو دبارہی ہے۔فارم 47 کے پیداوار حکمرانوں سے معاملات نہیں چلائے جا رہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر…
Read More...
Read More...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
اسلام آباد(آن لائن) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک کی ورکنگ کے مطابق پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل سستا ہونے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے زائد کمی متوقع ہے…
Read More...
Read More...
الیکشن کمیشن احترام کا حقدار ہے مگر کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد(آن لائن) چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ چیئرمین الیکشن کمیشن اور ممبران احترام کے حق دار ہیں مگر بدقسمتی سے کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں۔سپریم کورٹ نے پنجاب کی قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں دوبارہ گنتی کے…
Read More...
Read More...
یوم آزادی کا تحفہ، صدر زرداری نے قیدیوں کی سزاوٴں میں 90 روز کی چھوٹ دیدی
اسلام آباد(آن لائن)صدر آصف علی زرداری نے یوم ِ آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاوٴں میں 90 روز کی چھوٹ دے دی ۔ صدر مملکت نے سزاوٴں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سزاوٴں…
Read More...
Read More...
نوجوان ہمارے مستقبل کی ضمانت ہیں، آصف علی زرداری
کراچی (آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارے مستقبل کی ضمانت ہیں۔نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں آصف زرداری نے کہا کہ عالمی دن پر پاکستان کے متحرک نوجوانوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔صدرِ مملکت کا کہنا ہے…
Read More...
Read More...