Browsing Category

پاکستان

میجر سبطین حیدر شہید کی نمازِ جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا،وزیراعظم ،آرمی چیف ، وفاقی وزراء اعلیٰ…

راولپنڈی (آن لائن) وطن کے دفاع میں جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر سبطین حیدر کی نمازِ جنازہ چکلالہ گیریڑن راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔ شہید افسر کا تعلق ضلع کوئٹہ سے تھا اور ان کی عمر تیس برس تھی۔میجر سبطین حیدر نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے…
Read More...

صدر آصف زرداری اور حکومتی وفد کی ملاقات کی اندرونی کہا نی سامنے آگئی

اسلام آباد (آن لائن) صدر آصف زرداری اور حکومتی وفد کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ صدر زرداری نے زور دیا کہ دوستوں کو کہنا چاہیے کہ بیانات سوچ سمجھ کر دیا کریں۔ جبکہ وہ خود بھی پیپلز پارٹی کے رہنماوٴں کو تحمل اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کا…
Read More...

خیبرپختونخوا‘ اپوزیشن جماعتیں وزیراعلیٰ کیلئے امیدوار لانے میں تقسیم کا شکار

پشاور(آن لائن) خیبرپختونخوا میں حزب اختلاف کی جماعتیں وزارت اعلیٰ کے لیے امیدوار لانے میں تقسیم کا شکار ہو گئیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی خواہش ہے کہ اپنا امیدوار لایا جائے جبکہ جمعیت علمائے اسلام بھی اپنا امیدوار لانے کے لیے…
Read More...

علی امین گنڈاپور نے اپنا استعفیٰ دستخط کر کے گورنر خیبرپختونخوا کو بھجوا دیا

پشاور(آن لائن)علی امین گنڈاپور نے اپنا استعفیٰ دستخط کر کے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو بھجوا دیا۔گزشتہ روز علی امین گنڈاپور وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ وزیرِاعلیٰ کی…
Read More...

غزہ معاہدہ مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن قائم کرنے کا ایک تاریخی موقع ہے،شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ معاہدہ مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن قائم کرنے کا ایک تاریخی موقع ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کیلئے معاہدے…
Read More...

ہم پارلیمنٹ سے مشورہ لے سکتے ہیں، کیا کافی ہے کیا ناکافی، فیصلہ پارلیمنٹ نے ہی کرنا ہے‘جسٹس جمال…

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ ہم پارلیمنٹ سے مشورہ لے سکتے ہیں، ہو سکتا ہے کوئی اچھا مشورہ مل جائے۔ کیا کافی ہے کیا ناکافی، یہ فیصلہ تو پارلیمنٹ نے ہی…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر شہریوں کے خلاف فوری مقدمہ درج نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر شہریوں کے خلاف فوری مقدمہ درج نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی ہے اورچیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ مقدمہ اندراج کے بعد وہ کریمنل ہسٹری میں آ جاتا ہے، ون ٹائم…
Read More...

فلسطینیوں کیخلاف دو سال سے جاری سفاکیت اور وحشت ختم ہونے کی طرف جارہی ہے، طاہر اشرفی

لاہور(آن لائن)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کیخلاف دو سال سے جاری سفاکیت اور وحشت ختم ہونے کی طرف جارہی ہے۔اپنے ایک ویڈیو بیان میں حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ ابتدائی معاہدہ طے پاگیا ہے جس کا…
Read More...

وزیرِاعظم کا ایس ای سی پی حکام کی تنخواہوں و الاوٴنسز میں اضافے کا نوٹس

اسلام آباد (آن لائن) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے چیئرمین اور کمشنرز کی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں حالیہ اضافے پر وفاقی حکومت نے سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیرِاعظم نے مشیر داخلہ رانا ثناء…
Read More...

مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستی نہیں بلکہ صرف ایک فلسطین ہے ہم اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے‘…

اسلام آباد(آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستی نہیں بلکہ صرف ایک فلسطین ہے ہم اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے‘ غزہ میں تعمیر نو اور بحالی کے منصوبوں میں بھرپور حصہ لیں…
Read More...