Browsing Category

پاکستان

بات مزید بڑھ گئی‘ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے چیف جسٹس کورٹ کی سماعت کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ حصول کی…

اسلام آباد(آن لائن)جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کے معاملے پر بات مزید بڑھ گئی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے چیف جسٹس کورٹ کی منگل کی سماعت کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ حصول کی درخواست دائر کر دی۔بیرسٹر جہانگیر جدون نے رجسٹرار اسلام آباد…
Read More...

ڈی جی آئی ایس پی آر کی کشمیری طلبہ و اساتذہ سے خصوصی ملاقات، معرکہ بنیان المرصوص کی کامیابی پر خراجِ…

راولپنڈی (آن لائن)مسلح افواج کے محکمہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد جموں و کشمیر کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ سے ایک خصوصی نشست میں ملاقات کی۔ اس موقع پر خان محمد خان پوسٹ…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب متاثرین کے لیے بڑا ریلیف پیکیج

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرہ گھریلو صارفین کے اگست کے بجلی کے بل مکمل طور پر معاف کر دیے گئے ہیں۔ وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں کہا کہ بارشوں اور سیلاب نے…
Read More...

1973 کا آئین پاکستان میں جمہوری نظام کی بنیاد ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جمہوریت عوام کی آواز اور ان کی حکمرانی میں شمولیت کا نام ہے، جو دنیا کے تمام ممالک کے لیے ترقی اور استحکام کی ضامن ہے۔وزیراعظم نے کہا…
Read More...

صدر آصف علی زرداری کا چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن (AVIC) کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ

بیجنگ (آن لائن)صدر آصف علی زرداری نے چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن (اے وی ائی سی) کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ کیا۔یہ دورہ بھارت کے ساتھ جنگ بندی کے 128ویں دن ہوا۔صدر مملکت مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کی حیثیت سے AVIC کمپلیکس…
Read More...

امن اور خودمختاری کو غیر مستحکم کرنے کی کسی بھی اندرونی یا غیر ملکی کوشش سے سختی سے نمٹا جائے…

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے خبردار کیا کہ ملک کے امن اور خودمختاری کو غیر مستحکم کرنے کی کسی بھی اندرونی یا غیر ملکی کوشش سے سختی سے نمٹا جائے گا، پی ٹی آئی کا غیر ملکی طاقتوں سے الحاق اس کی شکست کا باعث بنے گا۔ ایک…
Read More...

پاکستان کی مثبت خارجہ پالیسی کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستان کا ڈنکا بج رہا ہے‘ رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (آن لائن ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور‘ نومنتخب سینیٹر رانا ثناء اللہ خاں نے کہاہے کہ پاکستان کی مثبت خارجہ پالیسی کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستان کا ڈنکا بج رہا ہے‘ انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب دنیا کے فیصلے پاکستان…
Read More...

آئی ایم ایف نے سیلاب سے پیدا ہونے والی سنگین صورتحال کو سمجھ لیا ہے، وزیر خزانہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ(آن لائن)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم پہلے ہی آئی ایم ایف کے پروگرام میں شامل ہیں اور آئی ایم ایف نے سیلاب سے پیدا ہونے والی سنگین صورتحال کو سمجھ لیا ہے۔سیلاب سے متاثرہ علاقے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ کا دورہ…
Read More...

فتنہ الخوارج کے درمیان پے در پے ناکامیوں کے بعد اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد(آن لائن)فتنہ الخوارج کی بڑھتی پریشانی اور خارجی سرغنہ کے ہولناک انکشافات منظرِ عام پرآگئے ہیں اورسکیورٹی ذرائع کے انکشاف کیا ہے کہ فتنہ الخوارج کے درمیان پے در پے ناکامیوں کے بعد اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ مصدقہ…
Read More...

مسلمز آف امریکہ اور نسٹ کے درمیان مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط — پاکستان کے مستحق طلباء کے…

واشنگٹن ڈی سی (آن لائن) پاکستان کے کم مراعات یافتہ طلباء کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کی ایک اہم کاوش کے تحت مسلمز آف امریکہ اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے درمیان آج واشنگٹن ڈی سی میں مفاہمتی یادداشت (ایم او…
Read More...