Browsing Category

پاکستان

حلقہ این اے 129 پر ضمنی الیکشن‘ پی ٹی آئی کے امیدوار حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی اعتراض دور کرنے پر…

لاہور(آن لائن)لاہورکے حلقہ این اے 129 پر ضمنی الیکشن کے لیے پی ٹی آئی کے امیدوار حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی اعتراض دور کرنے پر منظور کرلیے گئے۔جبکہ امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی وصولی اور جمع کروانے کے دوران 92 امیدواروں نے کاغذات…
Read More...

قومی اسمبلی کے بحال اراکین کو کتنی تنخواہ ادا کی جائے؟ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ تاحال فیصلہ نہ کرسکا

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کے بحال اراکین کو کتنی تنخواہ ادا کی جائے؟ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ تاحال فیصلہ نہ کرسکا‘اور ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ نے ارکان کے بقایا جات سے متعلق سیکرٹری قومی اسمبلی سے رہنمائی مانگ لی،…
Read More...

الحمدللہ پاکستان کی معاشی سمت بہتر اور معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے‘وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 45 ہزار پوائنٹس کی حد کو عبور کرنے پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی سرمایہ کاروں کے حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کی…
Read More...

معرکہ حق ہماری قومی تاریخ کا نہایت اہم موڑ ہے۔ سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر بشیر میمن، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اور مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اختیار ولی نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر راہنما، سینٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین…
Read More...

اسلام آباد گرلز کالج میں پیڈل کورٹ بن گیا، رانا ثنا اللہ نے افتتاح کیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ و سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ کھیل اور جسمانی سرگرمیاں ہمیشہ سے مکمل تعلیم کا ایک لازمی حصہ رہی ہیں۔ جس طرح ہمارا معاشرہ ترقی کر رہا ہے، یہ دیکھ کر دل کو خوشی ہوتی…
Read More...

”اپنی چھت ، اپنا گھرپراجیکٹ“ تاریخ کا کامیاب ترین ہاؤسنگ پراجیکٹ ،6 ماہ میں50ہزار سے زائد لون جاری

لاہور (آن لائن) ”اپنی چھت ، اپنا گھرپراجیکٹ“ پاکستان کی تاریخ کا کامیاب ترین ہاؤسنگ پراجیکٹ ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 6 ماہ میں”اپنی چھت ،اپنا گھر“ پراجیکٹ کا وعدہ پورا کردیا ۔ ”اپنی چھت ،اپنا گھر“پراجیکٹ کے تحت 50ہزار سے زائد…
Read More...

افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ،پاکستان کے خدشات درست ہیں ، اقوام متحدہ نے رپورٹ…

اسلام آباد(آن لائن)افغانستان میں کالعدم تنظیمیں داعش، ٹی ٹی پی اور القاعدہ افغان عبوری حکومت کے ساتھ مل کر کرکام کررہی ہیں ،افغانستان میں کالعدم دہشت گرد گروپس کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں ،پاکستان طویل عرصہ سے اس حوالے سے اپنے خدشات کا…
Read More...

پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

راولپنڈی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے احتجاج کے اعلان کے بعد اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی سخت کرنے کے لیے انتظامات شروع کر دیے گئے ہیں۔اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی کو خط…
Read More...

وزیراعظم سے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید کی ملاقات‘کابینہ کی منظوری سے چیئرمین واپڈا تعیناتی پر…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید کی ملاقات ہوئی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید کو وفاقی کابینہ کی منظوری سے چیئرمین واپڈا تعیناتی پر مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک…
Read More...

میاں اظہر مرحوم کے ساتھ ایک دیرینہ تعلق تھا وہ ایک اچھے انسان اور صاف ستھری سیاست کرتے تھے‘خواجہ آصف

میاں اظہر قومی سیاست کرنے والے ایک زیرک سیاستدان تھے اور عوامی سیاست کرتے تھے‘ ڈاکٹر فاروق ستار اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر سینٹ کو 10/10سال کی سزائیں سنائی گئی ہیں یہ جمہوریت کا جنازہ نکالا گیا ‘علی محمد خان قومی اسمبلی میں…
Read More...