Browsing Category

پاکستان

وزیرِ اعظم سے کرغزستان کے اعلیٰ سطح وفد س کی ملاقات، دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد (آن لائن)وزیرِ اعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان آئی جی سی میں کیے گئے فیصلوں پر عمل درآمد کے لیے بھرپور کوششیں کرے گا اور ان معاہدوں کو ٹھوس نتائج میں تبدیل کرنے کے لیے انہیں موٴثر اور بروقت ترجیح دے گا ۔ وزیرِ اعظم پاکستان…
Read More...

وزیر داخلہ پہلے 450ارب کی گندم کا حساب دیں، پھر کسی کو دھمکی دیں، عمر ایوب

پشاور(آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 450 ارب روپے گندم کا حساب دیں، نگراں دور حکومت میں انہوں نے 450 ارب روپے کی گندم باہر سے منگوائی تھی جو خراب تھی۔پشاور ہائیکورت میں کیس کی سماعت کے…
Read More...

الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری،پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراحمد خان بھچر اوررکن قومی اسمبلی…

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری،پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراحمد خان بھچر اوررکن قومی اسمبلی احمد چٹھہ کو نااہل قرار دیدیاہے اورتینوں نشستیں خالی قراردیدی ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔الیکشن کمیشن…
Read More...

سپریم کورٹ،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی آٹھ اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی آٹھ اپیلیں سماعت کے لیے مقررکردی اور چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ ٓآج منگل کو ساڑھے نو بجے سماعت کرے گا چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کے ساتھ…
Read More...

اسحاق ڈار کے شوگر ایڈوائزری بورڈ کے رکن ہونے بارے رپورٹیں حقائق کے منافی اور بے بنیاد ہیں، عطااللہ…

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے اسحاق ڈار کے شوگر ایڈوائزری بورڈ کے رکن ہونے کی سختی سے تردید کرتے ہوے کہا ہے کہ اس حوالے سے رپورٹیں حقائق کے منافی اور بے بنیاد ہیں ۔ کرپٹو سے متعلق مفتاح اسماعیل کا بیانیہ حقائق…
Read More...

غیرت کے نام پر نو بیاہتا لڑکی کا قتل‘ جرگے کے سربراہ سمیت 6مرکزی ملزمان 4روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس…

راولپنڈی(آن لائن)سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی قمر عباس تارڑ نے تھانہ پیرودھائی کے علاقے میں مبینہ طور پر جرگے کے فیصلے کے تحت غیرت کے نام پر نو بیاہتا لڑکی کے قتل میں نامزد جرگے کے سربراہ سمیت قتل کے 6 مرکزی ملزمان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ…
Read More...

آپریشن سندور کی ناکامی، بھارت کے آپریشن مہادیو کے نام پر دوبارہ فیک انکاوٴنٹرز شروع

اسلام آ باد (آن لائن)آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت نے آپریشن مہادیو کے نام پر دوبارہ فیک انکاوٴنٹرز شروع کردیئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے آپریشن سندورکی ناکامی پر پردہ ڈالنے کیلئے نیا مذموم فوجی منصوبہ "آپریشن مہادیو" شروع کر…
Read More...

مجھ پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے متعلق لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں: مفتاح اسماعیل

کراچی (آن لائن)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مجھ پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے متعلق لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے مجھ سے کچھ نہیں لیا…
Read More...

ٹیمز نے ایک ہفتے تک کام کرکے گدھے کا گوشت اور ملزمان رنگے ہاتھوں پکڑے، عرفان میمن

اسلام آباد(آن لائن)ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی عرفان میمن نے کہا ہے کہ گدھوں کے گوشت کے حوالے سے ہمارے پاس ایک ہفتہ پہلے سے معلومات موجود تھیں‘ٹیمز کی جانب سے ایک ہفتے تک کام کیا گیا تاکہ رنگے ہاتھوں پکڑا جا سکے‘ ہماری ٹیم وہاں پہنچی…
Read More...

پہلگام حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں،چدمبرم نے مودی حکومت کو آئینہ دکھا دیا، شیری…

اسلام آباد(آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پہلگام حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں، بھارتی سابق وزیر داخلہ چدمبرم نے مودی حکومت کو آئینہ دکھا دیا، بھارتی حکومت حملہ آوروں کی شناخت چھپا رہی ہے…
Read More...