Browsing Category

پاکستان

پاکستان سے بنگلادیش پہلی براہ راست شپنگ سروس؛ ہزار سے زائد کنٹینرز کی ترسیل مکمل

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان سے بنگلادیش پہلی براہ راست شپنگ سروس کے ذریعے ایک ہزار سے زائد کنٹینرز کی ترسیل مکمل کرلی گئی ہے۔این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کی جانب سے کراچی سے چٹاگانگ تک تاریخی شپنگ سروس کا آغاز کیا گیا ہے اور اکتوبر میں پاکستان…
Read More...

ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب آئندہ 3 سال میں 13 فیصد تک لے جائیں گے، وزیرخزانہ

ایف بی آر میں ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی مداخلت کم کریں گے جس سے کرپشن اور ہراسمنٹ کم ہوگی، اورنگزیب ایف بی آر میں ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی مداخلت کم کریں گے، جس سے کرپشن اور ہراسمنٹ کم ہوگی،پریس کانفرنس  عام آدمی پر سب سے بڑا ٹیکس…
Read More...

سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید60 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں

 قوم، حکومت اور مسلح افواج انصاف اور ریاست کی ناقابل تسخیر رٹ کو برقرار رکھنے کے اپنے عزم میں ثابت قدم ہیں‘آئی ایس پی آر  حسان خان نیازی  کو 10 سال قید بامشقت ‘ باقی مجرمان کو 9سال تک کی قید بامشقت کی سزائیںدی گئی ہیں راولپنڈی(آن…
Read More...

مذاکرات میں سنجیدگی نظر آئی تب سول نافرمانی کی کال واپس لینے پر سوچا جائیگا‘ شیخ وقاص

بانی نے بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا اور مجھے عالمی امور پر بات کرنے کی ہدایات دی ہیں‘نجی ٹی وی سے گفتگو اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں اگر سنجیدگی نظر…
Read More...

قائداعظم آزادی، مساوات اور مذہبی رواداری کے نظریات غیر متزلزل تھے‘آرمی چیف

قائد کا عزم آج بھی قوم کو جدید چیلنجز سے نمٹنے کے لئے رہنمائی فراہم کرتا ہے‘قائد کے یوم پیدائش پر پیغام راولپنڈی (آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیرنے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو بھی خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
Read More...

آرمی چیف کی سینٹ جوزف کیتھولک کیتھڈرل چرچ راولپنڈی میں کرسمس کی تقریب میں شرکت

مسیحی برادری نے چرچ آمد پر آرمی چیف کا پرتپاک استقبال کیا کرسمس محبت، ہمدردی کا اظہار ہے، محبت اورہمدردی پاکستان کے متنوع معاشرے کو مضبوط بناتے ہیں‘جنرل عاصم منیر راولپنڈی (آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے سینٹ جوزف کیتھولک…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پروفاقی وزر ا کی ملاقاتیں ،کارکردگی پر بریفنگ

دکھ اور مصیبت کی اس گھڑی میں پارا چنار اور خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،شہبازشریف کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ریلیف آپریشن کیلئے مختص، ادویات ، مریضوں کی منتقلی کیلئے استعمال کیا جائے گا لاہور (آن لائن) وزیراعظم…
Read More...

حکومت مسیحی برادری سمیت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے حکومت مسیحی برادری سمیت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے ۔ دنیا میں امن ترقی اور خو شحالی کے لئے ہم سب نے ملکر کام کرنا ہے ، معاشرے سے نفرت اور تفریق کا خاتمہ کرنا…
Read More...

جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی کارروائی ،13 خارجی ہلاک

ہلاک دہشت گرد فورسز پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر راولپنڈی(آن لائن)جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرکے 13 خارجی دہشت گرد جہنم واصل کردیئے،آئی ایس پی آر کے مطابق…
Read More...

پاک فوج کی افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی،50 خوارج ہلاک

زبردست ائیر سٹرائیک افغان علاقے پکتیا میں کی گئی ،کمانڈر ابو حمزہ بھی ہلاک ،خود کش تیارکرنے والی فیکٹری بھی تباہ،رپورٹس اگر کہا جائے اپنے 16 جوانوں کی شہادتوں کا بدلہ لے لیا ہے تو غلط نہ ہوگا۔ لیکن ابھی بدلہ تمام نہیں ہوا،دفاعی ذرائع…
Read More...