Browsing Category

پاکستان

گوادر پاکستان سپر لیگ پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے گوادر میں پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرانے کا اعلان کیاہے جو گیارہ جنوری کو منعقد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کو منتخب کرنے کا فیصلہ صوبے کے اس حصے کے لوگوں میں مقبول…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے این اے47کے بعد48 میں بھی الیکشن ٹریبونل کو کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے این اے 47 کے بعد این اے 48 کی الیکشن ٹربیونل کارروائی بھی روکنے کا حکم دیتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری دیئے ہیں اور ان سے جواب طلب کرلیاہے۔جمعہ کوچیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے پاکستان…
Read More...

فتنہ الخوارج کی طرح پی ٹی آئی کا بھی خاتمہ کیا جائے گا ،حنیف عباسی

پی ٹی آئی کو دوبارہ اقتدار دلوانے کے لئے ایٹمی پروگرام رول بیک کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے،رکن قومی اسمبلی نیوکلیئر پروگرام پر آج تک کسی نے کمپرومائز نہیں کیا،ہماری سرحدیں اسی پروگرام کیو جہ سے محفوظ ہیں،میڈیا سے گفتگو راولپنڈی (آن لائن)مسلم…
Read More...

بانی تحریک انصاف کی فیملی پر تنقید کیوں کی؟ تحریک انصاف نے سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد(آن لائن )بانی تحریک انصاف کی فیملی پر تنقید کیوں کی؟ پاکستان تحریک انصاف نے سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا ۔پاکستان تحریک انصاف نے سلمان احمد کی پارٹی رکنیت معطل کر دی۔ سلمان احمد مسلسل پارٹی میں تقسیم اور عدم اطمینان کا کردار…
Read More...

باراورعدلیہ مل کرانصاف کا نظام مستحکم ،انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں گے،چیف جسٹس

دور دراز اضلاع میں خدمات انجام دینے والے ججزکو سازگار ماحول فراہم کیا جائے گا‘جسٹس یحییٰ آفریدی کی یقین دہانی عدالتی عمل میں درپیش رکاوٹوں کی نشاندہی کریں تاکہ ان مسائل کو قانون و انصاف کمیشن کے ذریعے حل کیا جا سکے‘ہدایت اسلام آباد (آن…
Read More...

غزہ اور لبنان میں قتل عام کا سلسلہ فوری بند ہونا چاہیے، شہباز شریف

قاہرہ (آن لائن) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا کہ غزہ اور لبنان میں قتل عام کا سلسلہ بند ہونا چاہیے ۔ علاقائی روابط امن اور خوشحالی کے لئے اہم ہیں ، ڈی ایٹ رکن ممالک کا نو جوانوں کو با ختیار بنا نا انتہائی اہمیت کا حامل ہے حکومت ملک میں ر…
Read More...

ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور پر اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ہیں

اسلام آباد (آن لائن)ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی بطور اضافی جج اسلام آباد ہائیکورٹ میں نامزدگی کی مخالفت کرتے ہوئے ایڈووکیٹ علی زمان نے جج ہمایوں دلاور کی نامزدگی کیخلاف جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا۔ رکن جوڈیشل کمیشن خورشید بروچہ نے جج…
Read More...

موجودہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو سبوتاژ کیا، فواد حسن فواد

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کا تمام کام مکمل کرلیا گیا تھا، موجودہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو سبوتاژ کیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک…
Read More...

تحریک انصاف دوبارہ اقتدار میں آئی تو وہ افغانستان کے ساتھ مزید تعلقات کو فروغ دیگی، اسد قیصر

اسلام آباد(آن لائن)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر سے افغان سفیر سردار احمد شکیب نے ملاقات کی،ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے میں امن کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے…
Read More...

شرعی عدالت کے جج جسٹس خادم حسین کو عہدے سے ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی شرعی عدالت کے جج جسٹس خادم حسین کو عہدے سے ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ایڈووکیٹ اسد نوید بھٹی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت اور جسٹس خادم حسین کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست…
Read More...