Browsing Category

پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف نے مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی

اسلام آبا د(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے وزیراعظم کو مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری بھجوائی تھی،وزیر اعظم نے مشترکہ اجلاس 17…
Read More...

وزیر اطلاعات کی ترکیہ کے صدارتی ہیڈآف کمیونیکیشنز پروفیسرسے ملاقات

استنبول(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور ترکیہ کے صدارتی ہیڈ آف کمیونیکیشنز پروفیسر فحرتین التون کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ،ملاقات میں میڈیا کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے، عوامی سفارت کاری کو فروغ دینے، اسلاموفوبیا اور مس…
Read More...

بس بہت ہوگیا اب ملک کو بہتری کی طرف بڑھنا چاہیے، بیرسٹر گوہر

مذاکرات کیلئے شرط نہیں رکھی، مطالبات ضرور رکھے ہیں میڈیا سے گفتگو اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئے ہم نے کوئی شرط نہیں رکھی تاہم مطالبات ضرور رکھے ہیں۔ بس بہت ہوگیا اب ملک کو…
Read More...

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 32 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے شناخت پریڈ پر بھیجے گئے بتیس ملزمان کو مقدمات سے ڈسچارج کر دیا۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ملزمان کی ہتھکڑیاں کھلوا کر رہا کرنے کا حکم دیا اور پولیس کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار…
Read More...

بغیر مشاورت کے جج کا نام تجویز کرنے پر کور کمیٹی کا اظہار برہمی،بیرسٹر گوہر سے پوچھ گچھ

وقت کم تھا مشاورت نہیں کر سکا ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے کہنے پر نام تجویز کیا ،بیرسٹر گوہر کا اعتراف اسلام آباد(آن لائن)جوڈیشل کمیشن میں مشاورت کے بغیر نام تجویز کرنے کا معاملے پر تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس میں اراکین رکن کمیشن…
Read More...

پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے ملاقات، جلد رہائی کی امید

امید ہے امریکی حکومت 20 جنوری سے پہلے عافیہ صدیقی کی رہائی کا فیصلہ کر لے گی،سینیٹر بشری انجم واشنگٹن(آن لائن)پاکستان کے ایک وفد نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے ملاقات کی اور امید ظاہر کی کہ حکومت جلد ان کی رہائی کا فیصلہ کرے…
Read More...

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی سمیت 60 افراد پر فرد جرم عائد

عمر ایوب، شیخ رشید، فواد چوہدری، زرتاج گل، راجہ بشارت سمیت دیگر ملزمان شامل‘عمرایوب،راجہ بشارت‘احمد چٹھہ گرفتار اسلام آباد (آن لائن) جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی سمیت 60 افراد پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ جبکہ پولیس نے سابق…
Read More...

دینی مدارس رجسٹریشن بل، مولانا فضل الرحمن کے ساتھ حکومتی شخصیات کی ملاقاتیں

 سینیٹر فیصل وادا بھی مولانا کے آستانے پر پہنچ گئے‘یہ گھر سیاست کا مرکز ہے اس لئے آیا،ملاقات کے بعد گفتگو وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے بھی ملاقات کرکے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی اسلام آباد( آن لائن)دینی مدارس رجسٹریشن بل،…
Read More...

توشہ خانہ 2کیس کی سماعت‘بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری‘ملزمہ کے ضامن کو بھی نوٹس جاری کر دیاگیا

بشری بی بی پر متعدد ایف ائی ارز درج ہو چکی ہیں کچھ میں حفاظتی ضمانت لے لی ہے‘وکیل عثمان گل عدالت ایک تاریخ دیدے آئندہ سماعت پر بشری بی بی پیش ہو جائیں گی‘ بیرسٹر گوہر راولپنڈی (آن لائن) سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ سے بلغاری…
Read More...

سوشل میڈیا پر حکومت اور ریاستی اداروں کے حوالے سے پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن شروع

ہتک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات پر12ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج اسلام آباد(آن لائن)سوشل میڈیا پر ہتک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات پر12ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور سوشل میڈیا پر حکومت اور ریاستی اداروں کے حوالے سے…
Read More...