Browsing Category
پاکستان
الیکشن کمیشن ،سیاسی جماعتوں اور این جی اوز کی مشترکہ کاوشیں
اسلام آباد(آن لائن ) الیکشن کمیشن ،سیاسی جماعتوں اور این جی اوز کی مشترکہ کاوشوں سے ملک میں خواتین ووٹرز کی رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ تین برسوں کے دوران خواتین ووٹرز کے اندراج میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں…
Read More...
Read More...
توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس‘زرداری،نوازشریف ،گیلانی کی کیس منتقلی کی درخواست پر فیصلہ21نومبر کوآئیگا
اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد صدر مملکت آصف زرداری، سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ اکیس نومبر کو سنائے گی۔واضح رہے کہ…
Read More...
Read More...
آئینی مقدمات کوسماعت کیلئے مقررکرنے میں مزیدتاخیر ہونے کاامکان
اسلام آباد(آن لائن)جوڈیشل کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں قائم آئینی بنچ کی تشکیل کے بعدسے اب تک اس کے سیکرٹریٹ کے قیام سمیت افسران کاتقررنہیں کیاجاسکاہے اورنہ ہی اس حوالے سے کوئی مقدمات کی کازلسٹ سامنے آسکی ہے جس سے آئینی مقدمات کوسماعت کے…
Read More...
Read More...
دھند میں کمی، ایم ون اور ایم ٹو موٹروے کو کھول دیا گیا
اسلام آباد(آن لائن)ایم ون موٹروے پشاور سے رشکئی اورایم ٹو لاہور سے راولپنڈی تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ادھر موٹروے ایم ٹولاہور سے بھی اسلام آباد تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے…
Read More...
Read More...
راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے حملے جاری‘ایک دن میں63اور ٹیسٹ پازیٹو
راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے حملے جاری رہے ۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 63 افراد میں ڈینگی پازیٹیو ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ہسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی پازٹیو کے مریضوں کی تعداد 208 ہے۔ڈینگی آؤٹ بریک کا مرکز پوٹھوہار ٹاؤن کے…
Read More...
Read More...
کالعدم تنظیم بی ایل اے کے دہشت گرد محمد رفیق بزنجو کی تفصیلات اور تصویرسوشل میڈیا پر شیئر کردی
کویٹہ(آن لائن)کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خود کُش حملہ کرنے والے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے دہشت گرد محمد رفیق بزنجو کی تفصیلات اور تصویر کالعدم تنظیم نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔دفاعی و سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ اس تصویر کا فورنزک آڈٹ کرنے پر…
Read More...
Read More...
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج ہلاک
اسلام آباد،راولپنڈی، میران شاہ(آن لائن)شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں 9 نومبر کو سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 خوارج کو ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ایک میڈیا اطلاع کے مطابق سرحد پار سے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا گیا۔وزیراعظم…
Read More...
Read More...
چاہے جان چلی جائے، بانی پی ٹی آئی کو رہا کراکر دم لیں گے، علی امین گنڈاپور
صوابی (آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ چاہے جان چلی جائے، بانی پی ٹی آئی کو رہا کرا کر دم لیں گے۔صوابی میں جلسے سے خطاب میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ قربانی کے بغیر آزادی نہیں ملتی، حقیقی آزادی کیلئے ہمیں…
Read More...
Read More...
فورسز اور حکومت ملکر دہشتگردی کیخلاف لڑ رہے ہیں، محسن نقوی
کوئٹہ (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ حکومت بلوچستان لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے دہشتگردوں کو کیفر دار پہنچائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کی شب سول سنڈیمن ہسپتال ٹراما سینٹر میں…
Read More...
Read More...
بجلی سستی کرنے کا وعدہ پورا کر لیا،سردیوں میں گیس کے بجائے سستی بجلی استعمال کریں ، سردار اویس لغاری
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے گذشتہ روز بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر کے عوام سے کیا گیا اپنا وعدہ پورا کر لیا ۔ قیمتوں میں کمی کا یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔ اصلاحاتی ایجنڈے پر کام جاری…
Read More...
Read More...