Browsing Category

پاکستان

سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اپ ڈیٹ ،29اکتوبر تک زیر التو امقدمات کی تعداد59 ہزار996 تک پہنچ گئی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈکی گئی تفصیلات میں بتایاگیاہے 29 اکتوبر تک زیرالتوا ء مقدمات کی تعداد 59 ہزار 996 رہی،گزشتہ عدالتی ہفتے میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد60ہزار78تھی۔ 29اکتوبر کو سپریم کورٹ میں 36مقدمات کا…
Read More...

تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کے لیے بانی پی ٹی آئی کو نام بھجوا دیئے

اسلام آباد(آ ن لائن)تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کے لیے بانی پی ٹی آئی کو نام بھجوا دیئے ،تجویز کنندہ ناموں میں کوئی بھی وکیل شامل نہیں ،ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سے عمر ایوب ،اسد قیصر ،علی محمد خان ،عامر ڈوگر کے نام تجویز کئے گئے ہیں،سینیٹ…
Read More...

وزیر اعظم دو روزہ دورے پر قطر پہنچیں گے ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آبا د(آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر قطر پہنچیں گے ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کے حوالے سے قطر سرمایہ کاری اتھارٹی اور قطر بزنس ایسوسی ایشن کے اعلیٰ سطح کے وفود سے…
Read More...

وفاقی دارالحکومت میں قتل ، اقدام قتل ، چوری ،ڈکیتی کے واقعات کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں قتل ، اقدام قتل ، چوری ،ڈکیتی کے واقعات کی شرح میں اضافہ ہوگیا،پولیس رپورٹ کے مطابق سال 2024 جنوری سے ستمبر تک 125 افراد قتل کردئیے گئے۔ 9ماہ میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر 14شہریوں کو گولیاں مار کر قتل…
Read More...

اورکزئی میں فورسز کی کارروائی ،تین خوارجی ہلاک ہوگئے

اورکزئی (آن لائن)ضلع اورکزئی میں 3 خوراجی دہشتگرد جہنم واصل۔ عوام کا سکیورٹی فورسزکی کارروائی پرجشن، عوام کی جانب سے سکیورٹی فورسز کی اس کارروائی پرخوشی کا اظہار کیا ۔ضلع اورکزئی میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے کرنے والے تین خوراجی دہشتگرد…
Read More...

وزیر اعظم کے احکامات کی روشنی میں پاورسیکٹر میں جامع اصلاحات کاعمل شروع

اسلام آباد (آن لائن)نیشنل ٹاسک فورس کی بہترین حکمت عملی کے باعث پاورسیکٹر میں جامع اصلاحات کاعمل شروع کر دیا ہے،حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان کے احکامات کی روشنی میں پاور سیکٹر میں اصلاحات کے لیے نیشنل ٹاسک فورس کا قیام عمل میں…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ کیس،عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد کرنے کی 8تاریخ مقرر

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لئے 8 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے عدالت…
Read More...

پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست سے مستعفی

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست سے مستعفی ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق سینیٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفیٰ دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی…
Read More...

قاضی فائز برطانوی درسگاہ کے بینچر منتخب، مڈل ٹیمپل کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج

لندن(آن لائن)برطانیہ کی قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی اور انہیں مڈل ٹیمپل میں بطور بینچرمنتخب کیا گیا ہے۔ تاہم، پی ٹی آئی کے کارکنوں نے درسگاہ کے باہر سابق چیف جسٹس کے خلاف احتجاج…
Read More...

17 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ 2024 کا مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں آغاز ہو…

اسلام آباد ( ابوبکر بن طلعت ) 17 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ 2024 کا مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں آغاز ہو گیا۔ سی این ایس امیچور گالف کپ کے میچز چار بڑی کیٹیگریز میں کھیلے جائیں گے ۔جن میں مردوں کے امیچور ، خواتین امیچور…
Read More...