Browsing Category
پاکستان
اختر مینگل غلط بینانی اور مبالغہ آرائی سے کام لے رہے ہیں، حکومتی و سکیورٹی ذرائع
اسلام آباد (آن لائن) حکومتی و سکیورٹی ذرائع نے بی این پی کے سربراہ کے بیان رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اختر مینگل غلط بیانی اور مبالغہ آرائی سے کام لے رہے ہیں۔
بی این پی مینگل کے ٹوٹل تین ووٹ ہیں،اختر مینگل صاحب ممبر نیشنل اسمبلی ہیں جبکہ…
Read More...
Read More...
اونٹ کسی طرف بیٹھے نہ بیٹھے خیمہ پھاڑ کے نکلے گا،فاروق ستارکا چٹکلہ
اسلام آبا د(آن لائن)ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہاہے کہ اگر ہم نے اداروں کو با اختیار نا بنایا تو یہ محنت بے کار ہو گی،اب ہمیں اپنے اپنے حلقوں میں جا کر عوام کی خدمت کرنا ہو گی، سیاسی ماحول سے لگتا ہے اونٹ کسی طرف بیٹھے نہ بیٹھے…
Read More...
Read More...
بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ایک گھنٹہ تک طویل ملاقات
ملاقات کے بعد پی ٹی آئی وفد اڈیالہ جیل سے روانہ،عمران خان بالکل ٹھیک ہیں، اسد قیصر
Read More...
Read More...
مک مکا آئینی ترمیم منظور نہیں، حکومت مرضی کے جج و فیصلے چاہتی ہے، حافظ نعیم الرحمن
لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مرضی کے جج وفیصلے چاہتی ہے، فارم 47 حکومت کے موقف پر اعتبار نہیں،پیپلزپارٹی، (ن)لیگ اور جے یو آئی (ف) نے مسودہ متفقہ طورپر پاس کر لیا ہے تو…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ میں انٹرا پارٹی الیکشن نظر ثانی کیس میں لارجر بنچ تشکیل دینے کی درخوست دائر
اسلام آباد ( آن لائن)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کا آخری ہفتہ اکیس اکتوبرکی سماعت سے بچنے کیلئے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن نظر ثانی کیس میں پی ٹی آئی نے لارجر بنچ تشکیل دینے کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے درخواست میں…
Read More...
Read More...
وزیر داخلہ کا پشین اور ژوب میں کامیاب آپریشن پرفورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پشین اورژوب میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے،وزیرداخلہ محسن نقوی نے فتنہ الخوارج کے 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل اور 5 دہشت گردوں…
Read More...
Read More...
میرا اندازہ ہے مولانا کی کوشش رائیگاں جائے گی، رانا ثناء اللہ
اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مولانا کی کوشش ہے کہ وہ پی ٹی آئی کو بھی منا لیں لیکن میرا اندازہ ہے مولانا کی کوشش رائیگاں جائے گی، اپنے ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ کابینہ ، اسمبلی اور…
Read More...
Read More...
اتفاق نہ ہوا تو بلاول نے جو کہا ویسے ہی ہوگا، عطا تارڑ
اسلام آباد (آن لائن)وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کسی بھی طریقے سے اتفاق رائے پیدا کیا جائے، صحافیوں سے مختصر بات چیت کرتے ہوئے عطا تارڑنے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمن سے ملاقاتیں کی…
Read More...
Read More...
صدر،وزیر اعظم کا فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب آپریشن پر فورسز کو خراج تحسین
اسلا م آبا د(آن لائن)صدر اور وزیر اعظم نے بلوچستان کے علاقے پشین اور ژوب میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ،دونوں ر ہنماؤں کی جانب سے الگ الگ بیانات جاری کئے گئے ہیں، وزیر اعظم شہبازشریف نے…
Read More...
Read More...
حکومت کے پاس نمبر پورے ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعوی کیا ہے کہ حکومت کے پاس نمبر پورے ہیں ۔ آئینی تر میم پر تمام سیاسی جماعتوں کے در میان اتفاق رائے پیدا کرنے کے لئے کوشاں ہیں ۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ…
Read More...
Read More...