Browsing Category

پاکستان

نجکاری پلان سامنے آگیاے،3مراحل میں 24اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے 5 سال کے لیے تیار کردہ نجکاری پلان سامنے آگیا ہے، پلان کے تحت 3 مختلف مراحل میں 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی،پی آئی اے روزویلٹ ہوٹل،اسٹیٹ لائف،یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن اور زرعی ترقیاتی بنک…
Read More...

کروڑوں پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت’حکام سے 15 دن میں جواب طلب

کراچی (آن لائن)سندھ ہائی کورٹ میں ساڑھے 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کے کیس کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے جواب جمع کرانے کے لیے مزید مہلت مانگ لی جس پر عدالت نے 15 روز میں متعلقہ حکام سے تفصیلی جواب طلب کر لیا۔ سندھ…
Read More...

بھارتی صحافی برکھا دت کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات

لاہور(آن لائن) بھارتی صحافی برکھا دت نے لاہور میں سابق ویراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔ پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کی تیاریاں جاری ہیں اور سربراہ اجلاس کی کوریج کی…
Read More...

تمام ممبران ممالک کی ایس سی او اجلاس میں شرکت پاکستان پر عالمی اعتماد کا مظہر ہے ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ ایس سی او ایک بہت بڑا ایونٹ ہے ۔ وزیر اعظم نے ایس سی او کے تمام ممبران م ممالک کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کی یہ عالمی سطح پر پاکستان کے اقدامات پر ا…
Read More...

فوج کی سر برا ہی میرا حق تھا، چو ہدری نثار اور ان کے بھا ئی جنرل افتخار رکاوٹ بنے،جنرل علی قلی خان

فیصل آباد(آن لائن)پاک فوج کے ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ علی قلی خا ن خٹک نے کہا ہے کہ سنیارٹی اور قا بلیت کی بنا پر فوج کی سر برا ہی میرا حق تھا، چو ہدری نثار اور ان کے بھا ئی جنرل افتخار رکاوٹ بنے، نواز شریف کو میرے خلاف چوہدری…
Read More...

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس‘ وزارت داخلہ کے ضلعی انتظامیہ کو فول پروف سیکورٹی کے احکامات جاری

اسلام آباد(آن لائن)شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر وزارت داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کو فول پروف سیکورٹی کے احکامات جاری کر دیئے،وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد کی حدود میں کسی غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں ہے‘شنگھائی تعاون…
Read More...

مجوزہ آئینی ترامیم کیلئے خصوصی کمیٹی کا اجلاس،پی پی اور پی ٹی آئی میں تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد (آن لائن)مجوزہ آئینی ترامیم کیلئے خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے،پیپلزپارٹی نے مزیدمشاورت کیلئے وقت دینے سے انکار کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز سید خورشید شاہ کی زیر…
Read More...

بیلجیئم کے بلدیاتی انتخابات میں 3 پاکستانی نژاد کامیاب

برسلز(آن لائن)بیلجیئم میں 13 اکتوبر کو منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں تین پاکستانی نژاد امیدوار بھی کامیاب ہوگئے ہیں۔کامیاب ہونے والے دو امیدواروں کا تعلق سوشلسٹ پارٹی سے ہے جبکہ ایک امیدوار سیاسی منظر پر نئے ابھرنے والے فواد اہادیر…
Read More...

آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کیلئے پارلیمانی خصوصی کمیٹی کا ساتواں اجلاس بھی ہنگامہ آرائی کی نذر‘…

اسلام آباد (آن لائن)آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے لئے پارلیمانی خصوصی کمیٹی کا ساتواں اجلاس بھی ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا اور آئینی ترامیم پر اتفاق نہ ہو سکا ،کمیٹی کا آئندہ اجلاس 17 اکتوبر کو ہوگا ۔ اے این پی نے اپنا ترمیمی مسودہ پیش کر…
Read More...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اورچینی وزیر اعظم لی چیانگ کی ملاقات‘وزیراعظم بھی موجود

اسلام آبا د(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف ،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اورچینی وزیر اعظم لی چیانگ کے درمیان پیر کو ملاقات ہوئی ،یہ ملاقات دونوں ممالک کے وفود کے درمیان مذاکرات سے قبل ہوئی ،وزیر اعظم شہباز شریف بھی اس موقع پر موجود تھے ۔آرمی…
Read More...