Browsing Category
پاکستان
چیف جسٹس کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس25 اکتوبر کو طلب
اسلام آباد (آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 25اکتوبر کو طلب کرلیا گیا ہے ،رجسٹرار سپریم کورٹ نے فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری کر دیاہے جس کے تحت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں فل…
Read More...
Read More...
آئی ایم ایف کی مہنگائی ساڑھے 6 فیصد تک رہنے کی پیشگوئی ،نئی شرائط پوری کرنے کا مطالبہ
اسلام آبا د(آن لائن)آئی ایم ایف نے مہنگائی ساڑھے 9سے ساڑھے6 فیصد تک رہنے کی پیشگوئی کر دی جبکہ قرض پروگرام کیلئے نئی شرائط بھی پوری کرنے کیلئے پاکستان سے مطالبہ کر دیا ۔آئی ایم ایف نے نئی شرائط میں کہا ہے کہ پاکستان کو نئے پروگرام کے تحت…
Read More...
Read More...
ارکان پارلیمنٹ 30 دسمبر تک سالانہ گوشوارے جمع کرائیں، الیکشن کمیشن کی ہدایت
اسلام آباد( آن لائن )الیکشن کمیشن آف پاکستان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے ممبران کی توجہ اس طرف مبذول کرواتا ہے کہ وہ 31 دسمبر، 2024 تک الیکشن کمیشن کو اپنے سالانہ اثاثوں اور ذمہ داریوں کے بیانات جمع کروائیں، جس میں ان کے شریک حیات اور…
Read More...
Read More...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی میزبانی میں گرینڈ جرگہ شروع
پشاور(آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی میزبانی میں گرینڈ جرگہ شروع ہوگیا ہے۔جرگے کے آغاز پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورنے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی مسئلے کا حل تصادم یا تشدد نہیں…
Read More...
Read More...
سیلز ٹیکس کی چوری رو کنا نا گزیر ، کمپنیوں کا جھوٹ برداشت نہیں کرسکتے، وزیر خزانہ
اسلام آباد (آن لائن) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس کی چوری روکنی ہے، کمپنیوں کا جھوٹ برداشت نہیں کرسکتے۔ سٹیل سمیت مختلف کمپنیاں انتیس ار ب روپے کی ٹیکس چوری کر رہی ہیں ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں…
Read More...
Read More...
اسلام آباد میں احتجاج کی آڑ میں شر پسندی کرنے والے مزید افغانیوں کی ہوشربا اعترافی بیانات
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد میں احتجاج کی آڑ میں شر پسندی کرنے والے مزید افغانیوں کی ہوشربا اعترافی بیانات منظر عام پر آئے ہیں جس میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ پر امن احتجاج کا لبادہ اوڑھے شر پسند بلوائیوں نے ریاست کیخلاف تمام حدود پار کر…
Read More...
Read More...
وزیر داخلہ محسن نقوی کاپشاورمیں گورنر ہاؤس کا دورہ، اہم مشاورتی اجلاس
پشاور (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اپنے دورہ پشاورکے دوران ،گورنر ہاؤس آئے جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔اجلاس میں قیام امن کیلئے ہر ممکن کردار ادا کرنے کا…
Read More...
Read More...
عوام کا بوجھ کم کرنے کیلئے بڑا اقدام،وزیرِ اعظم کا 5 آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان
اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بجلی صارفین پر آئی پی پیز کی کپیسٹی پیمنٹس کے بوجھ کو ختم کرنے کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 5 آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے جس سے صارفین کو سالانہ 60ارب روپے کا فائدہ اور…
Read More...
Read More...
ذہنی سکون اور مثبت خیالات متوازن زندگی کی بنیاد ہیں: مریم نواز
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ذہنی سکون اور مثبت خیالات متوازن زندگی کی بنیاد ہیں۔ذہنی بیماری کا علاج جسمانی بیماری کی طرح ضروری امر ہے۔ عالمی یومِ ذہنی صحت پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ذہنی مسائل…
Read More...
Read More...
وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دے دی،معاہدے ختم ہونے سے سالانہ 400 ارب روپے سے زائد کی بچت ہوگی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ارکان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 5…
Read More...
Read More...