Browsing Category
پاکستان
میں نواز شریف کی گڈ بک میں نہیں تھالیکن وائیں صاحب کا پیارا تھا‘ سعد رفیق
لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ میں نواز شریف کی گڈ بک میں نہیں تھا لیکن وائیں صاحب کا پیارا تھا۔ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب غلام حیدر وائیں کی یاد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ میں ان خوش قسمتوں…
Read More...
Read More...
بنچ نامکمل ججزکمیٹی نے بنایا‘ قانون اور ترمیم شدہ آرڈیننس کے تحت تین ججزکی میٹنگ میں موجودگی ضروری…
اسلام آباد (آن لائن)پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء بیرسٹر علی ظفر نے کہاہے کہ بنایاگیابنچ نامکمل ججزکمیٹی نے بنایاجبکہ قانون اور ترمیم شدہ آرڈیننس کے تحت تین ججزکی میٹنگ میں موجودگی ضروری تھی اور جسٹس منصور علی شاہ کے نہ ہونے سے کمیٹی مکمل نہیں…
Read More...
Read More...
جسٹس منیب اختر نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں کے بینچ کا حصہ بننے سے معذرت
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں پر تشکیل کردہ بینچ کا حصہ بننے سے معذرت کرلی، جسٹس منیب کے پیش نہ ہونے پر سماعت آج منگل تک ملتوی کردی۔جسٹس منیب کی آرٹیکل 63 اے کیس…
Read More...
Read More...
توشہ خانہ ٹو کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت خارج
راولپنڈی (آن لائن)توشہ خانہ ٹو کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی جس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت خارج کردی‘2اکتوبر کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں ملٹری آپریشنز کی ضرورت نہیں: سرفراز بگٹی
کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ملٹری آپریشنز کی ضرورت نہیں۔اس بیٹی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے یہ احساس کیا کہ وہ غلط راستے پر تھی، والدین کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں۔…
Read More...
Read More...
اگست 2019 کو بھارت نے زمینی حملہ نہیں بلکہ صدارتی آرڈرکے ذریعے اپنی ہی سر زمین پر کشمیریوں کو پناہ…
اسلام آباد (آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ اگست 2019 کو بھارت نے کوئی زمینی حملہ نہیں کیا بلکہ صدارتی آرڈر پاس کیا۔ اور ایک فیصلہ سے 370 کے آرٹیکل کو ختم کر دیا۔ اپنی ہی سر زمین پر کشمیریوں کو پناہ گزین بنا دیا…
Read More...
Read More...
حکومتی جبر اور فسطائیت کا بھرپور مقابلہ کریں گے اور ملک میں حقیقی آزادی کے لیے اپنی جدوجہد جاری…
اسلام آباد( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ حکومتی جبر اور فسطائیت کا بھرپور مقابلہ کریں گے اور ملک میں حقیقی آزادی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے‘ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور اس کے قافلے کے…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کوانتخابی عزرداریوں کی ٹریبونلز کے تحت سماعت بارے بڑا ریلیف دے دیاہے اور پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کی اپیل منظور کرلی اور لاہور لائیکورٹ…
Read More...
Read More...
معروف مبلغ اور اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد (آن لائن)معروف مبلغ اور اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے ،اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر عطا الرحمان نے استقبال کیا،پارلیمانی سیکرٹری مذہبی امور شمشیر علی مزاری بھی استقبال کے…
Read More...
Read More...
تحریک انصاف اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 25پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے
اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 25پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے جن کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں ،ہفتے کو ہونے والے احتجاج کے دوران اٹک کے نزدیک ہرو پل اور کٹی پہاڑی کے پاس یہ جھڑپیں ہوئیں جس میں پولیس…
Read More...
Read More...