Browsing Category
پاکستان
اسٹیبلشمنٹ نے نہیں کہا، پی ٹی آئی نے ناکامی کے ڈر سے جلسہ منسوخ کیا،خواجہ آصف
سیالکوٹ(آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئی کو جلسہ منسوخ کرنے کا نہیں کہا بلکہ انہوں نے ناکامی کے ڈر سے جلسہ منسوخ کیا۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جلسے کی منسوخی کے بعد عمران خان،…
Read More...
Read More...
راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد سپل وے کھول دیئے گئے
اسلام آباد( آن لائن ) راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد سپل وے کھول دیئے گئے۔راول ڈیم کے سپل وے کھولنے سے 30 منٹ پہلے سائرن بجائے گئے اور شہریوں کو حفاظتی تدابیر اپنانے کا کہا گیا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انتظامیہ نے راول ڈیم کے…
Read More...
Read More...
علیمہ خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان لڑائی نکاح کے فوراً بعد سے جاری ہے،عظمیٰ بخاری
لاہور ( آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علیمہ خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان لڑائی نکاح کے فوراً بعد سے جاری ہے، نند بھاوج میں زمان پارک کے گھر پر قبضے کے بعد پارٹی پر قبضے کی لڑائی چل رہی ہے۔بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل…
Read More...
Read More...
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات‘کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں صرف 3 روز باقی رہ گئے
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں صرف 3 روز باقی رہ گئے ہیں، اب تک مختلف امیدواروں نے 13 ہزار 907 کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے جبکہ چیئرمین اور وائس چیئرمین کی نشستوں کیلئے 448 امیدواروں نے…
Read More...
Read More...
کوسٹل ہائی وے پر ایران سے آنیوالے زائرین کی بس کھائی میں جاگری‘12 افراد جاں بحق ‘ 30 سے زائد زخمی
لسبیلہ (آن لائن)لسبیلہ میں مکران کوسٹل ہائی وے پر ایران سے آنے والے زائرین کی بس کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ایران سے آنے والے زائرین کی بس کو حادثہ مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی…
Read More...
Read More...
شنگھائی تعاون تنظیم کا پاکستان میں 15, 16 اکتوبر کو اجلاس ہوگا
اسلام آباد(آن لائن)شنگھائی تعاون تنظیم کا پاکستان میں 15, 16 اکتوبر کو اجلاس ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو شرکت کی دعوت دیدی،وزارت خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے کہ بھارتی وزیراعظم سمیت تمام رکن ممالک کو اجلاس میں…
Read More...
Read More...
کہوٹہ میں ایک گاڑی گہری کھائی میں جاگری
راولپنڈی(آن لائن)کہوٹہ میں ایک گاڑی گہری کھائی میں جاگری،کہوٹہ میں حادثے کا شکار گاڑی راولپنڈی سے پلندری جارہی تھی، ڈپٹی کمشنرسدھنوتی سردار عمر فاروق کے مطابق گاڑی میں سوار تمام 25 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد کی لاشیں تحصیل ہیڈکوارٹر…
Read More...
Read More...
صدر مملکت آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمد
اسلام آباد(آن لائن )صدر مملکت آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی ہے ،گھر آمد پر مولانا فضل الرحمن نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔صدر آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال…
Read More...
Read More...
اپوزیشن رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے گئے
اسلام آباد(آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت پر اپوزیشن رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ نے حاجی امتیاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے ۔قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ نے ڈی جی اینٹی…
Read More...
Read More...
بھارتی وزیرِ اعظم کے طیارے نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی
اسلام آباد(آن لائن)بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے طیارے نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نریندر مودی پولینڈ سے دلی جا رہے تھے، طیارہ صبح سوا 10 بجے پاکستان کی حدود میں داخل ہوا اور 11 بج کر ایک منٹ پر بھارت…
Read More...
Read More...