Browsing Category

پاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی چیلنج

اسلام آباد (آن لائن) سلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی چیلنج کر دی گئی ،میاں داؤد ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی۔جسٹس جہانگیری کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت رٹ آف کو وارانٹو کے…
Read More...

شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

قوم ان غیر ملکی دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف پرعزم ہے،وزیراعظم شہباز شریف راولپنڈی(آن لائن) شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ،24 سالہ کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد نے مادر…
Read More...

کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا غیر مناسب ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا غیر مناسب ہے، ہمیں سپریم کورٹ کے ججز سے امید ہے، خوشی ہوتی کہ اگر آرڈر آجاتا، امید ہے 2،3 دن میں فیصلہ سنا دیا…
Read More...

عمر ایوب کا آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے اعلان

اسلام آباد(آن لائن)قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب نے آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ ایک فاشسٹ حکومت کی جانب سے ہی کسی انٹیلی جنس ایجنسی کو شہریوں کی فون ٹیپنگ کا مکمل…
Read More...

ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری‘برآمدات و ٹیکس بیس بڑھانے کیلئے اقدامات اٹھا رہے‘وزیراعظم کی برطانوی…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے‘دونوں ممالک کے عوام کے آپس کے روابط کو مزید مضبوط کیا جائے گا‘حکومت پاکستان کی معاشی بحالی کے لئے مؤثر اقدامات اٹھا رہی…
Read More...

پاکستان کا محفوظ ترین شہر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد بھی محفوظ نہ رہا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کا محفوظ ترین شہر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد بھی محفوظ نہ رہا ،شہری اور کاروباری حضرات لاکھوں سے محروم ہونے لگے ، ڈاکوؤں کے بلا خوف وارداتیں ، پولیس مکمل طور پر بے بس ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے محفوظ ترین…
Read More...

افغانستان سے تعلقات کی خرابی کی وجہ دہشتگردی کا معاملہ ہے‘ہمارا مطالبہ ہے کہ ٹی ٹی پی کو افغانستان…

اسلام آباد(آن لائن)وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم افغانستان کے ساتھ بہترین تعلقات چاہتے ہیں لیکن تعلقات کی خرابی کی وجہ دہشتگردی کا معاملہ ہے‘ہمارا مطالبہ ہے کہ ٹی ٹی پی کو افغانستان سے نکالا جائے ‘داسو اور چینی شہریوں پر حملے…
Read More...

وزیر اعظم کا200یونٹ والے صارفین کو اگلے 3 ماہ کیلئے رعایت دینے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ200یونٹ والے صارفین کو اگلے 3 ماہ کیلئے رعایت دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ کو ہم نے بڑی محنت سے منظور کروایا، اگر ہم نے ریاست کو نہ بچایا ہوتا تو پھر کہاں کا بجٹ اور کہاں کی سیاست…
Read More...

پالیسیاں تو بنا دی جاتی ہیں لیکن بدقسمتی سے ان پر عملدرآمد نہیں ہوتا،وزیرقانون

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ملک میں چائلڈ لیبر کو بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسائل کے حل کے لیے پالیسیاں تو بنا دی جاتی ہیں لیکن بدقسمتی سے ان پر عملدرآمد نہیں ہوتا۔اسلام آباد میں فن پرورش کے حوالے سے منعقدہ…
Read More...

سپریم کورٹ، پرویزمشرف حملہ کیس ‘ تحقیقاتی افسر کے قتل کے 3 ملزمان بری

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویزمشرف حملہ کیس میں تحقیقاتی افسر کے قتل کے 3 ملزمان بری کر دیے۔سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے دو ایک کے تناسب سے ملزمان کی برییت کا فیصلہ سناتے ہوئے پرویزمشرف حملہ کیس میں تحقیقاتی افسر، راجہ…
Read More...