Browsing Category

پاکستان

حکومت وکلا کی فلاح و بہبود کے لئے کام کر رہی ہے، وفاقی وزیر قانون

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت وکلا کی فلاح و بہبود کے لئے کام کر رہی ہے ۔پنجاب حکومت نے بار کونسل کے لئے اسی سلسلے میں ایک ارب مختص کئے ہیں ۔ وزیر اعلی نے خواتین وکلا کے لئے سہولیات دینے کا اعلان کیا ہے…
Read More...

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

واشنگٹن (آن لائن)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ۔ عالمی بینک کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق 15 کروڑ ڈالر پنجاب میں لڑکوں اور لڑکیوں کی پرائمری تعلیم کے حوالے سے خرچ ہوں گے۔پری پرائمری اور پرائمری سکول کے لڑکوں…
Read More...

شہباز گل کے بھائی کی عدم بازیابی، ایس پی، اے ایس پی کو معطل کرنے کا حکم

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے بھائی کو بازیاب نہ کرانے پر ایس پی اور اے ایس پی کو معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے شہباز گل کے بھائی غلام شبیر کو بازیاب نہ کرانے کے خلاف درخواست کا دو…
Read More...

خاور مانیکا تشدد کیس ‘ وکیل عثمان ریاض گل پولیس کے سامنے شامل تفتیش

اسلام آباد(آن لائن)خاور مانیکا تشدد کیس میں وکیل عثمان ریاض گل پولیس کے سامنے شامل تفتیش ہوگئے ہیں،عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔انسداد دہشتگری عدالت اسلام آبادمیں خاور مانیکا تشدد کیس،پی ٹی آئی وکلاء…
Read More...

وفاقی حکومت کے اخراجات میں کمی کیلئے حکومت کا سائز چھوٹا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت کے اخراجات میں کمی کیلئے حکومت کا سائز چھوٹا کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا ہے اور اس مقصدکیلئے وزیراعظم شہبازشریف نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی ہے جو وفاقی حکومت کا حجم کم کرنے کیلئے…
Read More...

سانحہ نو مئی کے مقدمات میں 31 اسپیشل پراسیکیوٹرز کو تبدیل

لاہور(آن لائن) پنجاب میں 9 مئی کے مقدمات میں 13 اسپیشل پراسیکیوٹرز کو تبدیل کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ سمیت سانحہ نو مئی کے مقدمات میں ایک اہم تبدیلی سامنے آئی ہے، سانحہ نو مئی کے مقدمات میں 31 اسپیشل پراسیکیوٹرز…
Read More...

ملکی درآمدات کا حجم ماہانہ بنیادوں پر 5ارب ڈالر کے قریب پہنچ گیا

لاہور (آن لائن) آئی ایم ایف کی شرط پر امپورٹ پالیسی میں نرمی کے باعث مئی میں ملکی درآمدات کا حجم 5 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک نے درآمدات و برآمدات اور تجارتی خسارے کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ۔پاکستان کی ماہانہ درآمدات اوسطا سوا…
Read More...

پنجاب کی جیلوں میں عید کے دونوں روز خصوصی ملاقاتوں کی اجازت

لاہور(آن لائن)پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کو عید کے پہلے 2 دن خصوصی ملاقات کی اجازت دے دی گئی۔آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر نے تمام جیلوں کے سپرنٹنڈنٹ کو خصوصی ملاقات کے لیے انتظامات کی ہدایت کر دی۔سپرنٹنڈنٹس کوکسی بھی ناخوشگوار…
Read More...

ملک حکومت اور اشرافیہ سے قربانی مانگتا ہے ، وزیراعظم

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک حکومت اور اشرافیہ سے قربانی مانگتا ہے ، معاشی سفر مشکل اور طویل ہے ، اہداف حاصل کرنے کیلئے کمر کس لی،وعدہ ہے اہداف حاصل کرلئے تو آئی ایم ایف کا یہ پروگرام آخری ہوگا ،ہم…
Read More...

سندھ کی عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مداخلت کی کوئی شکایت نہیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ

کراچی(آن لائن) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے کہا ہے کہ سندھ کی عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مداخلت کی کوئی شکایت نہیں، واضح طور پر کہتا ہوں مجھ سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ ریونیو کے اشتراک سے…
Read More...