Browsing Category

پاکستان

کسی کو سیاسی مقاصد کیلئے پیادہ کے طور پر استعمال کی اجازت نہیں دوں گا‘ملک ریاض

اسلام آباد(آن لائن) بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ کبھی بھی کسی کو سیاسی مقاصد کیلئے پیادہ کے طور پر استعمال کی اجازت نہیں دوں گا‘روزانہ مالیاتی کاروباری نقصان برداشت کر رہا ہوں اور پوری طرح دیوار کے ساتھ دھکیل دیا جا رہا ہوں،…
Read More...

بشام حملہ کالعدم ٹی ٹی پی نے کیا‘منصوبہ افغانستان میں بنا ،تمام کردار گرفتار کر لئے،محسن نقوی

لاہور(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بشام میں چینی باشندوں پر حملہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کیا، یہ سارا آپریشن افغانستان سے آپریٹ کیا گیاجس پر سخت تشویش ہے ،سکیورٹی اداروں نے حملے میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا…
Read More...

سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے

کراچی (آن لائن) پاکستان کے معروف سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے۔صدر کراچی آرٹس کونسل احمد شاہ کے مطابق طلعت حسین کافی عرصے سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ بات کرتے ہوئے طلعت حسین کی صاحبزادی نے والد کے انتقال…
Read More...

وزیراعظم نے سرمایہ کاری اور نجکاری کی مہم کو احسن طریقے سے آگے بڑھانے کے لیے ایس آئی ایف سی SIFC اور…

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم نے سرمایہ کاری اور نجکاری کی مہم کو احسن طریقے سے آگے بڑھانے کے لیے ایس آئی ایف سی  اور اس سے منسلک اسٹیک ہولڈرز کے کردار کو سراہا۔ وزیر اعظم نے 'ہول آف دی گورنمنٹ اپروچ ' کے تحت مختلف اقدامات کو تیزی سے آگے…
Read More...

ہم بلوچستان میں چینی کارکنوں کو بہتر سیکورٹی فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں،سرفراز بگٹی

کوئٹہ ( آن لائن ) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ خصوصی اقتصادی زونز سے ٹیکسٹائل ، فارما سیوٹیکل اور زراعت جیسی صنعتوں کونمایاں طورپر فروغ ملنے کی امید ہے ،ہم بلوچستان میں چینی کارکنوں کو بہتر سیکورٹی فراہم کرنے کے لیے کوشاں…
Read More...

تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس سماعت30مئی کو مقرر

اسلام آباد ( آن لائن ) تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس سماعت کے لیے مقرر،الیکشن کمیشن 30 مئی کو کیس پر سماعت کرے گا۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت کرے گا جبکہ الیکشن کمیشن کے بھجوائے سوالنامہ کے جوابات تحریک انصاف پہلے…
Read More...

خیبرپختونخوا کا مالی سال بجٹ 2024-25:

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کا مالی سال 2024-25 کا بجٹ کے خدوخال جاری۔دستاویز کے مطابق بجٹ میں وفاق اور صوبائی محاصل کا تخمینہ 17 سو 54 ارب روپے لگایا گیا ہے۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صوبے کے اخراجات کا تخنینہ 16 سو 54 ارب روپے لگایا گیا…
Read More...

ضمنی انتخابات میں دھاندلی کا معاملہ ، الیکشن کمیشن نے چوہدری پرویز الٰہی کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد ( آن لائن )ضمنی انتخابات میں دھاندلی کا معاملہ ، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی پی پی 32ضمنی الیکشن میں دھاندلی سے متعلق پرویز الٰہی…
Read More...

پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی ،تحریک انصاف عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق ڈوزئیر یو این وفد کو دیا،پی ٹی آئی نے انتخابی نتائج میں…
Read More...

بشکیک سے پاکستانی طالبعلموں کو ایمرجنسی حالات میں وطن واپس لانے کا معاملہ

اسلام آباد ( آن لائن )بشکیک سے پاکستانی طالبعلموں کو ایمرجنسی حالات میں وطن واپس لانے کا معاملہ،قومی ائر لائن پی آئی اے نے گزشتہ چاردنوں میں بشکیک کیلئے 8خصوصی پروازیں آپریٹ کرچکی ہے ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کے آپریشن میں بشکیک…
Read More...