Browsing Category

پاکستان

کوئی فارورڈ بلاک نہیں،مشکلات کے باوجود ہمارے ارکان اسمبلی متحد ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ تمام مشکلات کے باوجود ہمارے ارکان اسمبلی متحد ہیں، تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے‘وفاقی حکومت عام انتخابات میں بدترین شکست کے بعد اب اسلام آباد کے…
Read More...

الیکشن کمیشن،تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں سپریم کورٹ کی وضاحت آنے تک سماعت ملتوی

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں سپریم کورٹ کی وضاحت آنے تک سماعت کو ملتوی کردیا ۔ منگل کو پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر گوہر اور ایڈووکیٹ عائشہ خالد اور عذیر بھنڈاری ایڈوکیٹ الیکشن…
Read More...

فتنہ الخوارج کو کسی صورت ملک میں انتشار اور بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے‘وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وادی تیراہ،ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج، نام نہاد لشکر اسلام اور جماعت الاحرار کے دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن پر پزیرائی کی ہے اور کہاہے کہ فتنہ الخوارج کو کسی صورت ملک میں انتشار اور بدامنی…
Read More...

دہشت گرد ہماری کمزوری سے آسان ہدف تلاش کرتے ہیں ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا کہ آج بلوچستان کی فضاء اور لوگ غمزدہ ہے گزشتہ روز بربریت کے واقعہ میں متاثر ہونے والے 53 خاندانوں کے ساتھ ہیں دہشت گرد ہماری کمزوری سے آسان ہدف تلاش کرتے ہیں اور اپنا وار کرکے…
Read More...

چین کا انسداد دہشت گردی آپریشنز کو آگے بڑھانے میں پاکستان کی حمایت کا اعلان

بیجنگ (آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے منگل کے روز یومیہ پریس کانفرنس کے دوران صوبہ بلوچستان میں ہونے والے متعدد دہشت گردانہ حملوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین ان حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے اور متاثرین کے لیے گہرے دکھ کا…
Read More...

آئی پی پیز کو نہیں پال سکتے، آج بھرپور ہڑتال ہو گی: حافظ نعیم الرحمان

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے آج (بدھ کو ) ملک بھر میں بھرپور ہڑتال کو کامیاب بنانے کا اعلان کرتے ہوے کہا ہے ہم آئی پی پیز کو نہیں پال سکتے۔ آئی پی پیز سالانہ کپیسٹی چارجز چھوڑ دیں تو بل کم ہوجائیں گے۔ لاہور میں ہال…
Read More...

اقوام متحدہ، یورپی یونین، چین اور ایران کی بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت

نیویارک (آن لائن)اقوام متحدہ، یورپی یونین، چین، ایران نے بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کی ہے اور قصور واروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔نیویارک میں بریفنگ کے دوران اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے…
Read More...

دہشتگردوں نے چھپ کرحملہ کیا، دہشتگردوں کا مکمل بندوبست ہوگا‘صوبائی حکومت کو ہر قسم کی مدد دی جائے…

کوئٹہ (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں نے چھپ کرحملہ کیا، دہشتگردوں کا مکمل بندوبست ہوگا‘صوبائی حکومت کو ہر قسم کی مدد دی جائے گی،دہشتگردوں کو ایک ایس ایچ او کی مار بنادیا جائے گا۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی…
Read More...

وفاقی کابینہ کا دہشتگردی کے حالیہ واقعات پر تشویش کا اظہار‘دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کے…

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ نے دہشتگردی کے حالیہ واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی بہادری اور قربانیوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے شدت پسندی…
Read More...

توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کیلئے درخواستیں دائر

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں دائرکردی گئیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق…
Read More...