Browsing Category

پاکستان

این اے 97فیصل آباد میں دوبارہ گنتی کا معاملے پر مسلم لیگ ن کے علی گوہر بلوچ کی اپیل خارج

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے این اے 97فیصل آباد میں دوبارہ گنتی کا معاملے پر مسلم لیگ ن کے علی گوہر بلوچ کی اپیل خارج کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سعد اللہ بلوچ کی قومی اسمبلی رکنیت برقراررکھی۔جبکہ جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیے ہیں کہ…
Read More...

پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے ، آزاد ریاست کی اہمیت جاننی ہے تو لیبیا، شام، کشمیر، اور غزہ…

پاکستان کی ڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں؟بحیثیت مسلمان ہمیں نا امیدی سے منع کیا گیا ہے ،آرمی چیف میرا یہ ایمان ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں دہشتگردی کے خلاف فتح مبین عطا کرے گا ،یوتھ کنونشن سے خطاب اسلام آباد(آن لائن )چیف آف…
Read More...

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ9اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے اور اب اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ9اکتوبر کو ہوگی۔نئے احکامات کے مطابق 28 اگست تک اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے…
Read More...

مستونگ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن‘ ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر علی کے قتل میں ملوث 3دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(آن لائن)سیکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر علی کے قتل میں ملوث 3دہشتگرد ہلاک کر دیئے اور آئی ایس پی آر نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسزقوم کے تعاون سے بلوچستان کاامن…
Read More...

اسلام آباد جلسہ، تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے محمود اچکزئی کی زیر صدارت گرینڈ اپوزیشن قیادت کا اجلاس

اسلام آباد ( آن لائن ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئین کی بحالی اور قانون کی حکمرانی کیلئے کوششیں جاری رہیں گی ،حکومت کے خلاف ملک گیر مہم کا جلد اعلان کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادمیں 22اگست کے…
Read More...

سکالرشپ پر بیرون ملک جانے والے 96 طلباء بھگوڑے ہو گئے‘اربوں کا نقصان

اسلام آباد(آن لائن)بیرون ملک سکالرشپ پر پڑھنے کیلئے جانے والے بھی ملک کی بدنامی کا باعث بننے لگے ۔ایچ ای سی کی سکالرشپ پر بیرون ملک پڑھنے کے لیے جانے والے 96 طلباء بھگوڑے ہو گئے۔ہائر ایجوکیشن کمیشن کی آڈٹ رپورٹ 24?2023 میں انکشاف کیاگیا ہے…
Read More...

تربیلا ڈیم مکمل بھر گیا، پانی کا ذخیرہ 57 لاکھ 66 ایکڑ فٹ تک پہنچ گیا

میرپور( آن لائن) ترجمان واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کا کہنا ہے کہ تربیلا ڈیم اپنی پوری سطح 1550 فٹ تک بھر گیا، مکمل بھرنے کے بعد تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 57 لاکھ 66 ہزار ایکڑ فٹ تک پہنچ گیا ہے۔ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا…
Read More...

نوجوان ہمارے ملک کا قیمتی اثا ثہ ہیں ، آگے آنا ہوگا،مصدق ملک

اسلام آباد (آن لائن) و زیر توانائی مصدق ملک نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارے ملک کا قیمتی اثا ثہ ہیں ۔ ملکی ترقی کے لئے نوجوانوں کو آگے آنا ہو گا ۔ یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ ہماری آبادی کا پینسٹھ فیصد حصہ نو جوانوں پر مشتمل ہے…
Read More...

پاکستانی مصورہ رابعہ ذاکر نے اپنی پینٹنگ کے ذریعے قومی ہیرو اور چیمپئن ارشد ندیم کے لئے خراج تحسین…

پاکستانی مصورہ رابعہ ذاکر نے اپنی پینٹنگ کے ذریعے قومی ہیرو اور چیمپئن ارشد ندیم کے لئے خراج تحسین پیش کیا، جس میں انہوں نے پاکستانی پرچم کے رنگوں میں ان کا پورٹریٹ بنایا، جو ان کی قومی روح اور اقدار کے مجسم نمونے کی نمائندگی کرتا ہے۔ ارشد…
Read More...

تجربے اچھے نہیں رہے‘جے یوآئی کسی سیاسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلائے گی،مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان (آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیرمولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ماضی قریب میں سیاسی اتحادوں کے تجربے اچھے نہیں رہے‘جے یوآئی کسی سیاسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلائے گی،ہم مزید نہ کسی کو شرمندہ کرنا چاہتے ہیں اور…
Read More...