Browsing Category

پاکستان

جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل کل بطور ایڈہاک جج حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(آن لائن)جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل پیر کو بطور ایڈہاک جج سپریم کورٹ حلف اٹھائیں گے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی دونوں ایڈہاک ججز سے حلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ بلڈنگ کے ججز بلاک…
Read More...

حکومت کو عوام کو ریلیف دینا ہو گا ، اسکے بغیر دھرنا ختم نہیں ہو گا، امیرجماعت اسلامی

راولپنڈی (آن لائن) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم نے آج (اتوار کو ) مری روڈ پر تاریخی جلسے کا اعلان کرتے ہوے کہا ہے کہ پاکستان کو انارکی کے لیے نہیں چھوڑ سکتے، پرامن احتجاج کریں گے،حکومت کو عوام کو ریلیف دینا ہو گا ، عوام کا حق لیے بغیر…
Read More...

اسرائیلی فورسز فلسطینیوں کی نسل کشی کے سنگین جرم کا ارتکاب کر رہی ہیں‘شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خان یونس میں اسرائیلی فورسز کی پرتشدد کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ایک بیان میں وزیرِ…
Read More...

صدر آصف زرداری سے بوہری برادری کے سربراہ کی ملاقات

کراچی (آن لائن) صدر آصف علی زرداری سے بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران صدر زرداری نے کہا کہ بوہرہ کمیونٹی پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے،بوہرہ کمیونٹی پاکستان کی معیشت…
Read More...

مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ کا ٹویٹ یہودی لابی اور گولڈ سمتھ پروجیکٹ کو بے نقاب کرگیا

اسلام آباد ( آن لائن )مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ کا ٹویٹ یہودی لابی اور گولڈ سمتھ پروجیکٹ کو بے نقاب کرگیا ،یہودی لارڈ ڈینیئل ہینن نے لیگی رہنماء کا ٹویٹ گوگل ٹرانسلیٹ کرکے پڑھا تو ہوا آپے سے باہر ہوگیا۔ مسلم لیگ ن کی رہنماء حنا…
Read More...

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے رابطہ، دھرنا مطالبات بارے بات چیت

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دھرنا مطالبات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ حکومت پوری سنجیدگی سے جماعت اسلامی سے مذاکرات چاہتی…
Read More...

وزیراعظم نے کارکنوں کو حکومتی عہدوں پر ایڈجسٹ کرنے کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کی میڈیا ٹیم اور سینئر قیادت کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے جس کے وزیراعظم نے کارکنوں کو حکومتی عہدوں پر ایڈجسٹ کرنے کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ ارکان اسمبلی کے لیے 25، 25 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز…
Read More...

بات کرو ، برباد مت کرو ، سلجھاوٴ ، الجھاوٴ مت ،حکومت کی پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد (آن لائن) حکومت نے ایک بار پی ٹی آئی کو مذکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پھر کہتے ہیں آئیں ، بیٹھیں ، معا ملات کو سلجھائیں ،بات کرو ، برباد مت کرو ، سلجھاوٴ ، الجھاوٴ مت ، ہمیں ہٹانا ہے تو ہٹا دو ، ملک ایسے چلتا رہا تو سب…
Read More...

تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر و ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے بطور جماعت چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے خلا ف مس کنڈکٹ پر انکوائری اور الزامات ثابت ہونے پر چیف الیکشن کمشنر و ارکان کی…
Read More...

9مئی میں ملوث مجرمان کو رہا کیا گیا تو ریاست محفوظ نہیں رہے گی : بیرسٹر محسن رانجھا

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما بیرسٹر محسن رانجھا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی ہاؤس آف لارڈ میں ملک دشمن قوتوں سے ملاقاتیں ملک دشمنی کا واضح ثبوت ہیں ، گولڈ اسمتھ اور دشمن قوتیں بانی پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے سرکردہ…
Read More...