Browsing Category

پاکستان

پاکستان تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے بدترین دھاندلی زدہ انتخابات کی تحقیقات کے…

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے بدترین دھاندلی زدہ انتخابات کی تحقیقات کے حوالے سے درخواست سماعت کیلئے مقرر نہ کرنا بالواسطہ طور پر دھاندلی چھپانے کی افسوسناک کوشش قرار دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف نے…
Read More...

عمران خان سے پی ٹی آئی رہنماوٴں کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، عمر ایوب کی جیل عملہ سے تلخ کلامی،…

راولپنڈی (آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے ناموں کی فہرست کے اختلافات کے باعث جیل پہنچنے والے کسی بھی پارٹی رہنما کو جیل میں داخلے کی اجازت نہ مل سکی۔تفصیل کے مطابق عمران خان کے طلب کیے جانے پر شاندانہ گلزار، فردوس شمیم…
Read More...

جلسے کی تیاری کیلئے ہمیں صرف ایک دن دیا گیا،شعیب شاہین

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 6 جولائی کو اسلام آباد میں ہم بڑا جلسہ کرنے جا رہے ہیں‘ ہمیں جلسے کی تیاری کے لیے صرف ایک دن دیا گیا ہے۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے…
Read More...

کرپٹ افسران کا گھیرا تنگ،ایف بی آر کے گریڈ 20 کے 27 افسران عہدوں سے فارغ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کرپٹ اور نااہل افسران کے گرد گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے گریڈ 20 کے 27 افسران کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا۔وفاقی بجٹ کی منظوری کے بعد ایف بی آر کے گریڈ 20 کے 27…
Read More...

صاحبزادہ حامد رضا کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکلوانے کی درخواست

اسلام آباد(آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سْنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکلوانے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور دیگر فریقین سے آئندہ ہفتے تک جواب طلب کرلیا۔عدالت نے یہ حکم جمعرات کے روزجاری…
Read More...

الیکشن ٹربیونلزکیس:الیکشن کمیشن اورلاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(آن لائن ) سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا 26 اپریل کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔سپریم…
Read More...

قومی اسمبلی سے پاس کی گئی امریکہ مخالف قرارداد زیر غور ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (آن لائن) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سے پاس کی گئی امریکہ مخالف قرارداد زیر غور ہے ۔ پاکستان اور امریکہ کے متعدد چینلز پر رابطے ہیں ، دونوں ملک مختلف امور پر ایک دوسرے کے موقف کو سمجھتے ہیں ۔ پاکستان اکتوبر میں شنگھائی…
Read More...

خطے میں امن سلامتی کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کا کردار اہم ہے، شہباز شریف

آستانہ( آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں امن سلامتی کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کا کردار اہم ہے، افغانستان دہشتگردی کے خلاف موثر اقدامات کرے تاکہ اس کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو۔ہمارے چیلنجز مشترکہ ہیں اور…
Read More...

عمران خان کی جیل میں بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست،متعلقہ حکام کو نوٹسز جاری

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک کے بانی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ،سیکرٹری دفاع ،محکمہ داخلہ اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس…
Read More...

روس سے مضبوط تعلقات ،روڈ میپ کیلئے16 رکنی کمیٹی تشکیل

آستانہ،اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن میں ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت وزیر اعظم نے روس سے دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے…
Read More...