Browsing Category
پاکستان
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کا ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے دوران عمان کا دورہ،پرتپاک…
راولپنڈی ( آن لائن )پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کا ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے دوران عمان کا دورہ،عمان کی بندرگاہ سلالہ آمد پر میزبان بحری حکام کی طرف سے پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جہاز کے…
Read More...
Read More...
مارگلہ پہاڑیوں پر ایک بارپھر آگ بھڑک اٹھی،سی ڈی اے انتظامیہ بے خبر نکلی
اسلام آباد(آن لائن)مارگلہ پہاڑیوں پر ایک بارپھر آگ بھڑک اٹھی،سی ڈی اے انتظامیہ بے خبر نکلی ،رواں ہفتے ٹریل تھری ، ٹریل فائیو اور ای الیون سیکٹر میں مختلف مقامات پر آگ لگنے کے واقعات رونما ہوچکے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق دوبارہ آگ فیصل مسجد سے…
Read More...
Read More...
وزیر خارجہ آذربائیجان کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات
راولپنڈی (آن لائن) آذربائیجان کے وزیرِ خارجہ جیہون بیراموف نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر سے ملاقات کی جس میں علاقائی امن و استحکام سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ ( آئی ایس پی آر)…
Read More...
Read More...
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ: سپریم کورٹ کے 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ تشکیل دے دیا
اسلام آباد( آن لائن )سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ، سپریم کورٹ کے 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ تشکیل دے دیا ہے
13 رکنی فل کورٹ بینچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے اور سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت 3 جون کو…
Read More...
Read More...
انڈسٹری بند ہوگئی ہے بزنس مین بھاگ رہاہے ،لوگ پریشان ہیں،محسن جمیل بیگ
اس وقت عدلیہ میں جو تقسیم ہے جو نظر آ رہا ہے یہ بڑا خوفناک عمل ہے ۔عدالت میں یہ تناؤ ریاست کیلئے بہتر نہیں ہے اور ملکی مفاد بھی نہیں ہے،نجی ٹی وی پروگرا م میں گفتگو
اسلام آباد(آن لائن)معروف تجزیہ نگار و صحافی محسن جمیل بیگ نے کہا ہے کہ…
Read More...
Read More...
درپیش تمام خطرات کو قابل فخر قوم کی مکمل حمایت سے ناکام بنا دیا جائیگا ،فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی (آن لائن)عسکری قیادت نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک کی سلامتی اور استحکام کو درپیش تمام خطرات کو قابل فخر قوم کی مکمل حمایت سے ناکام بنا دیا جائیگا ،ملک کے وسیع تر مفاد میں لازم ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں،مجرموں اور اس کی حوصلہ…
Read More...
Read More...
گندم درآمد سکینڈل‘وزیراعظم نے چا رمعطل افسران کیخلاف تحقیقات کی منظوری دیدی
اسلام آباد(آن لائن )گندم درآمد سکینڈل میں وزیراعظم نے ایک اور بڑا فیصلہ لیتے ہوئے اضافی گندم کی درآمد میں ملوث قرار دیئے جانے والے افسران کے خلاف ایکشن شروع کر دیا ہے اور وزیراعظم نے4 معطل افسران کے خلاف تحقیقات کرنے کی منظوری دے دی…
Read More...
Read More...
عمران خان نے ٹویٹ نہیں، فوج کے خلاف دستاویزی فلم جاری کی : سینیٹر عرفان صدیقی
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنماء اور سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کے لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے کہاہے کہ پاکستان کی موجودہ صورتِ حال کو 1971کے مشرقی پاکستان کے حالات جیسا قرار دینا اور یہ تاثر پیدا کرنا کہ ملک خدانخواستہ ایک…
Read More...
Read More...
خاور مانیکا کو تھپڑ مارنے پر پی ٹی آئی رہنماوٴں اور وکلاء کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج
اسلام آباد(آن لائن )خاور مانیکا کو تھپڑ مارنے پر پی ٹی آئی رہنماوٴں اور وکلاء کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا‘ مقدمے میں پی ٹی آئی وکلاء نعیم پنجوتھا، علی اعجاز بٹر، زاہد بشیر ڈار، عثمان گِل، انصرکیانی سمیت 25 ملزمان نامزدکئے گئے…
Read More...
Read More...
ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے سے متعلق صدارتی آرڈیننس چیلنج
لاہور (آن لائن) ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے سے متعلق صدارتی آرڈیننس لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی، درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت قانون…
Read More...
Read More...