Browsing Category

پاکستان

ن لیگ اور ایم کیو ایم قیادت کا ملکر چلنے پر اصولی اتفاق

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف اور ایم کیوایم قیادت کے درمیان مل کر چلنے پر اصولی اتفاق ہوگیا ، مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم میں بنیادی نکات طے پاگئے ،اتوار کے روز متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے رائے ونڈ میں…
Read More...

سپریم کورٹ : آزادامیدوار کسی بھی جماعت میں شمولیت سے روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت رواں ہفتے…

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ میں آزادامیدواروں کے کسی بھی جماعت میں شمولیت سے روکنے بارے درخواست کوسماعت کے لیے رواں ہفتے مقررکیے جانے کاامکان ہے۔ اس سے قبل پی ٹی آئی عدالت عظمیٰ سے رجوع کرتی ماضی میں ایسے معاملات کوسپریم کورٹ تک لانے…
Read More...

بلاول بھٹو بہترین وزیر اعظم ثابت ہو سکتے ہیں ،فلمسٹار میرا

لاہور(آن لائن) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ اب اس میں ملک میں نوجوان قیادت کو آگے آنا چاہیے اور میری دعا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ملک کے وزیر اعظم بنیں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ بلاول بھٹو زرداری خوبصورت اور ذہین ہونے کے ساتھ…
Read More...

ڈی جی خان میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک اور ایک اہلکار شہید

ڈی جی خان(آن لائن)ڈیرہ غازی خان میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے جبکہ ایک پولیس اہلکار بھی شہید ہو گیا۔پولیس کے مطابق پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ کوٹ مبارک کے علاقے میں پیش آیا۔پولیس نے بتایا کہ…
Read More...

وفاقی داراحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔پولیس نے کہا کہ غیرقانونی اجتماع کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، کچھ افراد الیکشن کمیشن، دیگر سرکاری اداروں کے اطراف غیر قانونی اجتماعات پر اکسا…
Read More...

این اے15 مانسہرہ سے نواز شریف کی شکست، حتمی نوٹیفکیشن روکنے سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(آن لائن) این اے 15 مانسہرہ سے میاں نواز شریف کی شکست پر الیکشن کمیشن نے حتمی نوٹیفکیشن روکنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4رکنی بینچ نے نتائج کی مبینہ تبدیلی پر سماعت کی۔دوران سماعت، وکیل نواز شریف…
Read More...

نواز شریف کے بعد مریم نواز اور حمزہ شہباز کی جیت بھی لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد مریم نواز اور حمزہ شہباز کی لاہور سے کامیابی کو بھی چیلنج کر دیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہزاد فاروق نے این اے 119 لاہور کے آر او کا فیصلہ لاہور…
Read More...

الیکشن سے متعلق بعض ممالک کے منفی بیانات اور لہجے پر حیران ہیں، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(آن لائن)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات سے متعلق بعض ممالک اور تنظیموں کے بیانات کو نوٹ کیا ہے،ہم ان بیانات میں سے بعض بیانات کے منفی لہجے پر حیران ہیں، اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے کہا کہ یہ بیانات…
Read More...

شعیب شاہین اور علی بخاری نے درخواست دائر کر دی

اسلام آبا د(آن لائن)تحریک انصاف کے شعیب شاہین نے کہا ہے کہ آج میں نے اور علی بخاری نے درخواست دائر کر دی ہے، رجسٹرار آفس سے ہم نے آج ہی سماعت مقرر کرنے کی استدعا کی ہے، ہماری درخواست ہے چیف جسٹس سے کہ اس کیس کو فوری سنا جائے، پورے اسلام…
Read More...

عفت عمر نے سلمان اکرم راجا کی شکست کو الیکشن کا سب سے بڑا مذاق قرار دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)اداکارہ و میزبان عفت عمر نے قومی اسمبلی کے امیدوار سلمان اکرم راجا کی شکست کو انتخابات کا سب سے بڑا مذاق قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عفت عمر نے ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجا کے مقابلے میں عون چوہدری کی جیت پر تعجب کا اظہار…
Read More...