Browsing Category

پاکستان

تحریک انصاف کے6 اراکین دیگر امیدواروں کے حق میں دستبردار ہوگئے

اسلام آبا د(آن لائن)عام انتخابات2024 سے پہلے بڑی پیش رفت، تحریک انصاف کے چھ آزاد اراکین دیگر جماعتوں کے امیدواروں کے حق میں دستبردار ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق این اے 33 نوشہرہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار سید احد شاہ پرویز خٹک کے حق میں، این اے…
Read More...

نو مئی جلاو گھیراو : ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور(آن لائن) 9 مئی جلاو گھیراو کے مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ڈاکٹر یاسمین راشد، محمودالرشید، اعجاز چودھری پر فرد جرم عائد کی۔عدالت نے ملزمان کا…
Read More...

الیکشن کمیشن نے پوسٹل بیلٹ پیپروں سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پرپوسٹل بیلٹ پیپروں سے متعلق خبروں کو غلط اور بے بنیاد قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق سوشل میڈیا پرپوسٹل بیلٹ پیپروں سے متعلق غلط اور بے بنیادخبریں پھیلائی جارہی ہیں، غلط خبروں میں امیدواروں کے…
Read More...

الیکشن پر موبائل سروس، انٹرنیٹ بند کرنے کی گائیڈ لائن نہیں دی گئی، مرتضی سولنگی

اسلام آباد(آن لائن) نگراں وزیراطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کے موقع پر موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی گائیڈ لائن نہیں دی گئی۔نگراں وزیراطلاعات مرتضی سولنگی نے بیان میں کہا کہ سیکورٹی سنجیدہ مسئلہ ہے۔ حکومت کی جانب سے…
Read More...

بھارتی جارحیت کاجواب دینے کیلئے بھر پور صلاحیت اور جرات رکھتے ہیں،وزیر اعظم

مظفرآباد (آن لائن) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے بھارت کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اقوام متحدہ کی قرارداوں کو ہر گز متروک نہیں کیا جاسکتا ۔ ہم تنازعہ نہیں چاہتے تاہم کسی بھی بھارتی جارحیت کا جواب دینے کی…
Read More...

مجھے نکالنے والے ایک ایک کر کے انجام کو پہنچے،نواز شریف

مری (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا ور نااہلی کو قدرت کا جواب قرار دیتے ہوے کہا ہے کہ مجھے نکالنے والے ایک ایک کر کے انجام کو پہنچے اور مجھے نے اللہ نے سرخرو کر کے ایک بار پھر اپنے عوام کے…
Read More...

حکمران اللہ تعالیٰ اور عوام کو جواب دہ ہیں،مریم نواز

مری (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مر یم نواز نے کہا ہے کہ حکمران اللہ تعالیٰ اور عوام کو جواب دہ ہیں، اس الیکشن میں مری والے اس حکمران سے جواب مانگیں کہ جب لوگ یہاں مر رہے تھے وہ کہاں تھا۔ نواز شریف عوام کی تکلیف کی خاطر اپنے فیصلے…
Read More...

کشمیر میں بھارتی مظالم روکنے کیلئے ”تیر“کی کامیابی ضروری ہے:بلاول بھٹو

لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو روکنے کے لیے 8 فروری کو پیپلزپارٹی کی کامیابی بہت ضروری ہے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک پیغام میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو…
Read More...

بھارت کشمیر کو قبرستان بناکر یہ نہ سوچے کہ امن قائم کردیا، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد آباد (آن لائن) نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ کشمیری اپنے حق خودارادیت کے لیے کوشاں ہیں اور ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، بھارت کشمیر کو قبرستان بنا کر یہ نہ سوچے کہ کشمیر میں امن قائم کر دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو…
Read More...

اچھے دن جلد واپس آئیں گے ،سوچ اور وقت بدل رہا ہے،مریم اورنگزیب

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اچھے دن جلد واپس آئیں گے ،سوچ اور وقت بدل رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر (ایکس)پر اپنے ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو نواز دو کا نعرہ ہر بچے کی زبان پر آ…
Read More...