Browsing Category

پاکستان

الیکشن کمشنر چار ہفتوں میں چیئرمین پی سی بی کیلئے الیکشن کرانے کا پابند

لاہور(آن لائن)پی سی بی چیئرمین انتخاب کیلئے الیکشن کمشنر 4 ہفتوں میں الیکشن کرانے کا پابند ہے ،ذرائع کے مطابق پی سی بی آئین کے آرٹیکل 7 شق 2 کے تحت الیکشن کمشنر کے پاس انتخابات کیلئے 4 ہفتے ہیں ،چیئرمین کا عہدہ خالی ہونے کے بعد 4 ہفتوں کے…
Read More...

عمران خان اور فوا د چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے بانی چیرمین عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت 20فروری تک ملتوی کردی ،فواد چوہدری کے خلاف توہین کمیشن کیس کی سماعت 21فروری تک ملتوی۔بدھ کے روز ممبر سندھ نثار…
Read More...

عام انتخابات: سکیورٹی اداروں نے اسلام آباد کے حساس پولنگ سٹیشنز کا ڈیٹا مرتب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن) 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں اسلام آباد میں کتنے پولنگ سٹیشنز حساس اور کتنے حساس ترین ہیں اس کی تفصیلات سامنے آگئیں سکیورٹی اداروں نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں حساس پولنگ سٹیشنز کا ڈیٹا مرتب کر لیا، مجموعی…
Read More...

بلاول بھٹوتہذیب میں رہ کر اپنی کارکردگی پربات کریں : مریم اورنگزیب

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو تہذیب میں رہ کر اپنی کارکردگی پر بات کریں ، کوئی بھی آپ کی ذاتیات کی سیاست نہیں سننا چاہتا۔انسداد دہشتگردی کورٹ لاہور میں اشتعال انگیز گفتگو کے کیس میں لیگی…
Read More...

سوشل میڈیا اور پروپیگنڈا کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے،سربراہ پاک فوج

اسلام آباد (آن لائن)پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا اور پروپیگنڈا کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے،پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان نہیں تو ہم کچھ بھی نہیں ،اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں…
Read More...

عام انتخابات،نگران وفاقی کابینہ نے فوج و سول آرمڈ فورسز لگانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آن لائن)نگران وفاقی کابینہ نے عام انتخابات میں فوج و سول آرمڈ فورسز لگانے کی منظوری دیدی ہے جبکہ پاور ڈویژن میں مسلح افواج،انٹیلیجنس ایجنسی،ایف آئی اے کے افسران کی تعینات کرنے کی سفارش مسترد کردی گئی ہے جبکہ کابینہ میں ایف بی آر…
Read More...

وعدہ ہے میں وزیراعظم بن گیا تو انتقام کی سیاست ختم کردونگا ،،بلاول بھٹو

چنیوٹ(آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ وعدہ ہے میں وزیراعظم بن گیا تو انتقام کی سیاست ختم کردونگا ، اگر تیر کا امیدوار جیت گیا تو ہم مل کر شیر کا شکار کریں گے، منتخب ہو کر ملک کو معاشی بحران سے نکالیں گے تنخواہوں…
Read More...

الیکشن کمیشن نے این اے 83 اور این اے 85 سرگودھا میں انتخابات کے التوا سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر…

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے این اے 83 اور این اے 85 سرگودھا میں انتخابات کے التوا سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔فیصلہ کے مطابق دونوں حلقوں کے ریٹرننگ افسران نے نادراکے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ کی بنا پر انتخابات ملتوی کئے۔ انتخابات کے…
Read More...

2018ء میں نوازشریف حکومت ختم کرکے ملک کو اندھیروں اور دہشتگردوں کے سپرد کردیاگیا ، شہباز شریف

احمد پور شرقیہ( آن لائن )صدر مسلم لیگ (ن) محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ 2018ء میں نوازشریف کی حکومت ختم کرکے ملک کو ایک بار پھر اندھیروں اور دہشتگردوں کے سپرد کردیاگیا ،نواز شریف نے جنوبی پنجاب کی ریکارڈ خدمت کی ہے ، سیلاب سے جنوبی پنجاب کی…
Read More...

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات سے قبل الیکشن مینجمنٹ سسٹم کا ایک اور تجر بہ کرنے کا فیصلہ، 26جنوری کو…

اسلام آباد(آن لائن ) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے قبل الیکشن مینجمنٹ سسٹم کا ایک اور تجر بہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے 26جنوری کو تجرباتی مشق ہوگی ،صوبائی الیکشن کمشنرز اور ریٹرننگ افسران کو مراسلہ ارسال کر…
Read More...