Browsing Category

پاکستان

سپریم کورٹ: فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت پیر کو ہوگی

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس آج پیر کوکر ے گی۔دھرناکمیشن کی تحقیقات میں توسیع سمیت دیگر حوالوں سے بات کی جائے گی۔وفاقی حکومت اپنا موقف پیش کرے گی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی…
Read More...

سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت رواں ہفتے کیے جانے کاامکان

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت رواں ہفتے کیے جانے کاامکان ہے۔آمنہ مسعودی جوعہ سمیت دیگر فریقین جوابات داخل کریں گے۔لاپتہ افراد بازیابی کمیشن کی رپورٹ پربھی جوابات داخل کرانے جانے کا امکان ہے جبکہ دوسری جانب…
Read More...

آئی ایم ایف نے قرض کی دوسری قسط کیساتھ13 نئے مطالبات پیش کر دیئے

اسلام آباد (آن لائن ) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو قرض کی دوسری قسط جاری کرتے ہوئے پاکستانی حکام کو13 نئی شرائط بھی پیش کر دیں ہیں اور معاشی استحکام کے لئے ان شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے ۔ایک مراسلے کے…
Read More...

حکومت کا نیا ٹیکس پلان ،منی بجٹ لانے کیلئے ہنگامی تیاری کر لی

اسلام آباد(آن لائن)نگران حکومت نے سالانہ ٹیکس ہدف میں ممکنہ شارٹ فال سے بچنے کی حکمت عملی بناتے ہوئے منی بجٹ لانے کیلئے ہنگامی پلان تیارکرلیا ہے نئے منی بجٹ سے حکومت کو ماہانہ 18 ارب اور پانچ ماہ میں 90 ارب روپے آمدن متوقع ہے۔نگران حکومت…
Read More...

دھند کی وجہ سے اسلام آباد کا فلائٹ شیڈول متاثر

اسلام آباد(آن لائن)دھند کی وجہ سے اسلام آباد کا فلائٹ شیڈول متاثر ہوا ہے، مختلف ایئر پورٹس کی 19 پروازیں منسوخ اور 2 پروازیں متبادل ایئر پورٹس پر منتقل کی گئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق دبئی سے اسلام آباد کے لیے پی آئی اے کی پرواز پی کے…
Read More...

پاکستان میں 2کروڑ 62لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزارت تعلیم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں 2کروڑ 62 لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم ہیں۔رپورٹ 2021-2022 کے ڈیٹا پر تیار کی گئی ہے جوآج پیر کو جاری ہوگی۔ رپورٹ کے مندرجات کے مطابق پنجاب میں ایک کروڑ 17…
Read More...

الیکشن ملتوی کروانے کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے،شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی کروانے کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ایران سے توقع نہیں تھی کہ وہ پاکستان کی فضائی حدود کی…
Read More...

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر مسلم لیگ ن نے سردار مہتاب عباسی کو پارٹی سے نکال دیا گیا

لاہور(آن لائن)پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر مسلم لیگ ن نے سردار مہتاب عباسی کو پارٹی سے نکال دیا گیا صدر مسلم لیگ ن نے پارٹی ڈسپلن کی بار بارخلاف ورزی پر کارروائی کی اور فوری طور پر ان کی رکنیت بھی معطل کر دی ہے ۔پارٹی کے سیکرٹری جنرل…
Read More...

عام انتخابات 2024،اسلام آباد میں کسی بھی جلسے جلوس کی اجازت نہیں ہے،ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد(آن لائن)عام انتخابات 2024 کے حوالے سے ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہاکہ اسلام آباد میں کسی بھی جلسے جلوس کی اجازت نہیں ہے۔موجودہ ایام میں فقط الیکشن مہم سے متعلقہ میٹنگ کی جا سکتی ہیں۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ الیکشن مہم سمیت…
Read More...

ملک کے بالائی علاقوں میں جاری دھند کے باعث پی آئی اے کا فضائی آپریشن متاثر

اسلام آباد ( آن لائن )ملک کے بالائی علاقوں میں جاری دھند کے باعث پی آئی اے کا فضائی آپریشن متاثر ہوا ہے۔ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق ہفتہ کواسلام آباد میں جاری شدید دھند کے باعث پرواز کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے،اسلام آباد میں دن…
Read More...