Browsing Category

پاکستان

آئیے ہم سب مل کر خطے اور اس سے باہر پائیدار امن کے قیام کے لیے مشترکہ طور پر کام کریں‘وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم اسلام آباد مذاکرات کی طرف پیش قدمی کر رہے ہیں، ایسے میں اپنے برادر ممالک عوامی جمہوریہ چین، مملکتِ سعودی عرب، جمہوریہ ترکیہ، عرب جمہوریہ مصر اور ریاستِ قطر کا…
Read More...

ایران امریکہ براہ راست مذاکرات کے معاملے پر ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا خود مذاکرات میں شرکت کا…

اسلام آباد(آن لائن)ایران امریکہ براہ راست مذاکرات کے معاملے پر ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا خود مذاکرات میں شرکت کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ایران اس حوالے سے حتمی فیصلہ امریکی وفد کو دیکھ کر کرے گا۔اگر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان…
Read More...

امریکہ ایران جنگ بندی پر قوم کو مبارکباد‘ پاکستان کو بطور بااعتماد ثالث کے طور پر خطے اور پوری دنیا…

اسلام آباد(آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکہ ایران جنگ بندی پر قوم کو مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو بطور بااعتماد ثالث کے طور پر خطے اور پوری دنیا میں تسلیم کیا گیا ہے‘سول اور عسکری قیادت پر مشتمل ہائبرڈ ماڈل نے دو تین سال میں…
Read More...

عالمی بحران کو ٹالنے میں شہباز شریف، عاصم منیر اور اسحاق ڈار کا اہم کردار ہے، نواز شریف

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے ایران امریکا اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کی بہترین سفارت کاری پر وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور وزیر خارجہ کو مبارک باد پیش کی ہے۔ایکس (ٹویٹر) پر جاری پوسٹ میں نواز شریف نے لکھا کہ میں…
Read More...

وزیراعظم شہبازشریف کا ٹیلی فونک رابطہ، ایرانی صدر نے مذاکرات میں شرکت کی تصدیق کردی

اسلام آباد(آن لائن)ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امریکہ سے جنگ بندی کیلئے پاکستانی قیادت کی کوششوں کو سراہتے ہوئے پاکستانی عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اورتصدیق کی ہے کہ ایران اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کرے…
Read More...

اسلام امن کا نام ہے، پاکستان پیس میکر ہے’ شاہد آفریدی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کو پیس میکر قرار دے دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر سابق کپتان نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ایران امریکا اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔انہوں نے جنگ بندی پر…
Read More...

اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے، پولیس مزاحمت اور پرتشدد کاروائیوں پر مقدمہ درج‘41 مشتعل مظاہرین موقع سے…

راولپنڈی (آن لائن) تھانہ صدر بیرونی پولیس نے سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم کی جانب سے اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کی کال پر جیل کے باہر دھرنے، پولیس مزاحمت اور پرتشدد کاروائیوں پر مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ پولیس نے 41 مشتعل مظاہرین کو موقع…
Read More...

سیز فائر کا اعلان اور اس پر فوری عملدرآمد پاکستان کی بڑی کامیابی ہے‘ وزیرِ اطلاعات

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہا جا رہا ہے اور حالیہ سیز فائر کا اعلان اور اس پر فوری عملدرآمد ایک بڑی کامیابی ہے۔ایک انٹرویو میں عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ…
Read More...

ویلڈن گریٹ مسٹر پرائم منسٹر،وفاقی کابینہ میں ایران امریکہ جنگ بندی کیلئے اسلام آباد معاہدے کی منظوری…

اسلام آباد(آن لائن)ویلڈن گریٹ مسٹر پرائم منسٹر،وفاقی کابینہ نے ایران امریکہ جنگ بندی کیلئے مجوزہ اسلام آباد معاہدے کی منظوری دے دی اورایران امریکہ جنگ بندی کیلئے مجوزہ اسلام آباد معاہدے پر وزیراعظم کو فیصلوں کا مکمل اختیار دیدیا گیا۔جنگ…
Read More...

عمران خان کا دستاویزات پر دستخط کا معاملہ؛ وکیل کا سپرنٹنڈنٹ جیل کو قانونی خط

راولپنڈی (آن لائن) اڈیالہ جیل میں عمران خان کے قانونی دستاویزات پر دستخط کے معاملے میں وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری نے سپرنٹنڈنٹ جیل ساجد بیگ کو قانونی خط لکھ دیا۔وکیل کی جانب سے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کے لیے پاور آف اٹارنی…
Read More...