Browsing Category

بین الاقوامی

خفیہ اور تخریبی کاموں میں ملوث ہونے کا الزام‘روس نے برطانوی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا

ماسکو (آن لائن)روس نے برطانوی سفارت کار کو خفیہ اور تخریبی کاموں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرکے دو ہفتوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایف ایس بی سیکیورٹی سروس نے بتایا کہ مذکورہ سفارت کار نے ملک میں داخل…
Read More...

اسرائیل لبنان 60 روزہ جنگ بندی معاہدہ طے، جلد جنگ ختم ہونے کا امکان

بیروت(آن لائن)اسرائیلی اور لبنانی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں، جس کے بعد توقع کی جا رہی ہے کہ جلد جنگ ختم ہو جائے گی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے حزب اللہ نے ابھی کوئی…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ کا میکسیکو، کینیڈا، چین سے آئی اشیاء پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان

واشنگٹن (آن لائن)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے آنے والی اشیاء پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 20 جنوری کو میکسیکو اور کینیڈا سے آنے والی تمام اشیاء پر 25…
Read More...

امریکہ کی مظاہرین سے پر امن احتجاج اور تشدد سے گریز کرنے کی اپیل

واشنگٹن(آن لائن)امریکا نے پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین سے پر امن احتجاج اور تشدد سے گریز کرنے کی اپیل کے ساتھ حکومت پاکستان پر بھی زور دیا ہے کہ وہ انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کا احترام کرے۔امریکا کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے…
Read More...

نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کی صورت میں برطانوی معیشت تباہ کرنے کی دھمکی

تل ابیب ، واشنگٹن(آن لائن)دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھی نے اسرائیل کے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کی گرفتاری کی صورت میں برطانوی معیشت کو تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔سینیٹر لِنزی فراہم نے ایک بیان میں برطانوی…
Read More...

نیتن یاہو، فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیز میں اختلافات سامنے آگئے

تل ابیب (آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم، فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیز میں اختلافات منظر عام پر آگئے۔نیتن یاہو نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ فوج نے اہم معلومات کی مجھ تک رسائی روکی، مجھے اندھیرے میں نہیں رکھا جانا چاہیے تھا۔اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا یہ…
Read More...

غزہ‘ اسرائیلی فورسز کے تازہ حملے، 48 گھنٹوں کے دوران مزید 120 فلسطینی شہید

غزہ (آن لائن)اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ پٹی پر تازہ حملوں میں 48 گھنٹوں کے دوران مزید 120 فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطین کے محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ ’صہیونی فوج نے سفاکانہ کارروائی میں شمالی حصے میں ایک ہسپتال کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے…
Read More...

بھارتی بحریہ میں غفلت، نا اہلی اور نکمے پن کے باعث حادثات معمول

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی بحریہ میں غفلت، نا اہلی اور نکمے پن کے باعث حادثات کوئی نئی بات نہیں، گذشتہ روز انڈین نیوی کی جدید ترین آبدوز کی ماہی گیر کشتی سے ٹکر نے بحر ہند میں بھارت کی جانب سے چودھراہٹ کے دعوے کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔مبصرین…
Read More...

امریکامیں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی کا امریکی عدالت میں مقدمہ دائر

واشنگٹن (آن لائن)امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی حکومت، فیڈرل بیورو آف پریزنس اور متعدد جیل حکام کے خلاف وفاقی عدالت میں ایک جامع مقدمہ دائر کیا ہے جس میں جیل کے عملے پر آئینی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات لگائے…
Read More...

بھارتی بحریہ کی نااہلی اور نکمے پن کا ایک اور ثبوت ،بھارتی آبدوز ماہی گیر کشتی سے ٹکرا گئی

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی بحریہ کی نااہلی اور نکمے پن کا ایک اور ثبوت ،بھارتی آبدوز ماہی گیر کشتی سے ٹکرا گئی ،بھارتی میڈ یا رپورٹ کے مطابق بھارتی آبدوز اور ماہی گیر کی ٹکر گوا سے 70 نا ٹیکل مائل دور ہوئی ،بھارتی بحریہ کی ابدوز سے ٹکرانے والی…
Read More...