Browsing Category

بین الاقوامی

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی سری نگر سینٹرل جیل میں قرآن پاک کی بے حرمتی

سرینگر (آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کی قابض فورسز کے اہلکاروں نے سری نگر سینٹرل جیل میں چھاپہ مار کارروائی کی آڑ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی ناپاک جسارت کی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز رونما ہوا۔ قرآن مجید کی…
Read More...

تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ، 53 افراد ہلاک، درجنوں زخمی، متعدد عمارتیں منہدم

بیجنگ (آن لائن) چین کے دور افتادہ ضلع تبت میں 7.1 شدت کے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 53 افراد ہلاک اور 62 سے زائد زخمی ہوگئے، جبکہ متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں میڈیا رپورٹس کے مطابق تبت کے پڑوس میں نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو اور…
Read More...

مودی کی انتہاپسند پالیسیوں کی قیمت : بھارتی فوجیوں کی خودکشیوں کا بڑھتا ہوا سلسلہ

نئی دہلی (آ ن لائن)مودی کی انتہاپسند پالیسیوں کی قیمت : بھارتی فوجیوں کی خودکشیوں کا بڑھتا ہوا سلسلہ، مودی کے جنگی جنون اور انتہاپسند سوچ کے باعث بھارتی فوج کے اہلکار خودکشیاں کرنے پر مجبور ، حال ہی میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے…
Read More...

بنگلادیش نے بھارت میں اپنے ججوں و عدالتی افسران کیلئے تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا

ڈھاکہ (آن لائن)بنگلا دیش نے بھارت میں اپنیججوں اور عدالتی افسران کے لیے ہونے والا تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق تربیتی سیشن فروری میں شیڈول تھا جس میں 50 بنگلا دیشی ججوں اور عدالتی افسران نے شرکت کرنی تھی۔اس تربیتی…
Read More...

امریکی وزیرخارجہ کا علاقہ کا دورہ،شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ

پیانگ یانگ‘سیول (آن لائن)شمالی کوریا نے مشرقی سمندر کی جانب ایک بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ شمالی کوریا کا اس سال کا پہلا میزائل تجربہ ہے۔میزائل تجربہ اس وقت ہوا جب امریکی وزیرِ خارجہ جنوبی کوریا کے دورے…
Read More...

مدینہ منورہ سمیت گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش

مدینہ منورہ (آن لائن)مدینہ منورہ سمیت گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے موسلا دھار بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری…
Read More...

جنوبی کوریا کے صدر کی گرفتاری کی کوشش ناکام

سیول(آن لائن)جنوبی کوریا کے صدر کی گرفتاری کی کوششیں ناکام ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کو گرفتار کرنے کی غرض سے متعلقہ حکام ان کی رہائش گاہ پہنچے تاہم وہاں موجود سکیورٹی فورسز نے انہیں اندر داخل ہونے سے روک…
Read More...

امریکا میں طیارہ عمارت کی چھت سے ٹکرا گیا، 2 افراد ہلاک

نیو یارک(آن لائن)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں طیارہ عمارت کی چھت سے ٹکرانے سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارہ اورنج کاوٴنٹی کے فلرٹن میونسپل ائیرپورٹ سے اڑان بھرنے کے 2 منٹ سے بھی کم وقت میں گر کر تباہ ہوا۔ حادثے میں 18…
Read More...

ایٹمی جنگ چھڑی تو 6 ارب 70 کروڑ افراد ہلاک ہو جائیں گے

یہ بم ’ناگاساکی‘ پر گرائے جانے والے بم سے تین گنا زیادہ طاقت کا ہوگا،تحقیقاتی رپورٹ امریکا کی 98 فیصد آبادی بھوک سے ہلاک ہوجائے گی، یہ تعداد 31 کروڑ 12 لاکھ بنتی ہے عالمی بحران کے باوجود ارجنٹائن، برازیل، یوراگوئے، پیرا گوئے، آسٹریلیا،…
Read More...

حلف اٹھانے سے پہلے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکا، جنسی ہراسگی کیس میں5ملین ڈالرجرمانہ کی سزا برقرار

واشنگٹن (آن لائن) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکہ لگ گیا۔ عدالت نے جنسی ہراسگی کیس میں 5 ملین ڈالر جرمانہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق فیڈرل اپیل کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف جیوری کے اس فیصلے کو برقرار رکھا جس…
Read More...