Browsing Category
بین الاقوامی
منی پور میں کشیدگی عروج پر، امپھل سمیت پانچ اضلاع میں کرفیو نافذ
منی پور (آن لائن) بھارتی کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ ریاستی حکومت نے امپھل سمیت پانچ اضلاع میں کرفیو نافذ کر دیا ہے جب کہ عوامی نقل و حرکت محدود کرنے کے لیے پانچ دن کے لیے موبائل انٹرنیٹ اور ڈیٹا…
Read More...
Read More...
پاکستان کو کم سمجھنے کی غلطی بھارت کو بہت مہنگی پڑی، فرانسیسی ماہرِ سیاسیات
پیرس (آن لائن) فرانسیسی ماہرِ سیاسیات کرسٹوف جعفریلو نے بھارت کی ناکامی کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کو ہر محاذ پر شکست دی۔فرانسیسی تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ پاکستان کو کم سمجھنے کی غلطی بھارت کو بہت مہنگی پڑی، چینی…
Read More...
Read More...
مودی جہاں سندور بھیجیں گے، وہ چپل سے منہ لال کردیں گے، بھارتی خواتین کا سخت ردعمل
نئی دہلی (آن لائن) بھارتی خواتین نے مودی کی سندور سیاست پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں مودی سندور بھیجیں گے، وہاں سے ان کا منہ چپل سے لال کردیا جائے گا۔ہندو انتہا پسند سیاسی جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی بھارتی وزیراعظم نریندر…
Read More...
Read More...
بھارتی فوج نے پاکستان سے جھڑپ کے دوران لڑاکا طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کردی
سنگا پور (آن لائن)بھارت نے آخرکار اعتراف کر لیا ہے کہ مئی میں پاکستان کے ساتھ ہونے والی فضائی جھڑپوں میں اس کے کئی لڑاکا طیارے تباہ ہوئے۔ یہ انکشاف بلومبرگ نے ہفتہ 31 مئی کو اپنی رپورٹ میں کیا۔بھارتی افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل…
Read More...
Read More...
پاک بھارت جنگ چھڑی تو امریکا کو دونوں کیساتھ کسی تجارتی معاہدے میں دلچسپی نہیں ہوگی، ٹرمپ
واشنگٹن(آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ چھڑی تو امریکا کو دونوں ممالک کے ساتھ کسی تجارتی معاہدے میں دلچسپی نہیں ہوگی۔امریکا اور پاکستان کے درمیان تجارت سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت اسلام آباد سے…
Read More...
Read More...
یوکرینی ایف 16 مار گرانے والے روسی فوجیوں پر لاکھوں ڈالر نچھاور
ماسکو(آن لائن )روسی کمپنی“فورس“ نے یوکرین میں امریکی ساختہ ایف-16 جنگی طیارہ مار گرانے پر 12 روسی فوجیوں کو تقریباً 2 لاکھ ڈالر فی کس انعام دیا ہے۔ یہ انعام ایک تقریب میں روس یوکرین سرحد کے قریب پیش کیا گیا، جس میں ہر فوجی کو 15 لاکھ روبل…
Read More...
Read More...
اسرائیل جارحیت بند اور عالمی قوانین کی پابندی کرے، محمد بن سلمان
ریاض(آن لائن) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت کابینہ کے اجلاس میں مسئلہ فلسطین پر سعودی عرب کی عالمی سطح پر بھرپور حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق اجلاس میں فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کا اعلان…
Read More...
Read More...
وہ "آگ سے کھیل رہے ہیں”ٹرمپ کا روسی صدر پیوٹن کو سخت انتباہ
واشنگٹن‘ماسکو (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن پر سخت تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ "آگ سے کھیل رہے ہیں"، خاص طور پر یوکرین پر تازہ روسی فضائی حملوں کے بعد ان کا بیان سامنے آیا ہے۔روس نے ٹرمپ کے بیانات کو…
Read More...
Read More...
یورینیم چوری کے واقعات؛ بھارت کی غفلت عالمی سلامتی کیلئے خطرہ بن گئی
راولپنڈی (آن لائن)بھارت میں یورینیم کی چوری کے واقعات نے جوہری تحفظ کے پروٹوکولز کے بارے میں بڑھتے خدشات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔بھارت میں جوہری مواد کی چوری، اسمگلنگ اور تابکار حادثات کے تسلسل نے عالمی برادری کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا…
Read More...
Read More...
بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار دیدی
ڈھاکہ (آن لائن)بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے اظہر الاسلام کی رہائی کا حکم بھی دے دیا۔ عدالت نے سزائے موت کے قیدی اظہر الاسلام کو…
Read More...
Read More...