Browsing Category

بین الاقوامی

کولکتہ ریپ کیس کے بعد مودی کا بھارت شدید مظاہروں کی لپیٹ میں

کولکتہ(آن لائن)کولکتہ ریپ کیس کے بعد مودی کا بھارت شدید مظاہروں کی لپیٹ میں ہے۔بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ریپ کے بعد ڈاکٹر کے قتل کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں اور اشتعال کا سلسلہ ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے۔ بھارتی کے مختلف شہروں…
Read More...

روس اور یوکرین کے درمیان لڑائی میں شدت آگئی

ماسکو،کیف،کرسک( آن لائن)روس اور یوکرین کے درمیان لڑائی میں شدت آگئی ،مختلف محاذوں پر شدید لڑائی ، دونوں جانب سے کامیابی کے دعوے ،روسی وزارت دفاع کے مطابق روسی دستوں نے دینتسک اور دیگر مقامات پر یوکرینی افواج کو نشانہ بنایا ہے۔ یوکرین کے…
Read More...

افغان حکومت کی پاکستان کو ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش

کابل (آن لائن) افغان حکام نے پاکستان کو ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش کرتے ہوے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد سے دوستی اور بھائی چارے پر مبنی تعلقات کے خواہاں ہیں ۔ کسی کو اپنی سرزمین جنگ کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے ۔…
Read More...

بی جے پی کے تیسرے دور حکومت میں ریپ کے بڑھتے واقعات

نئی دہلی (آن لائن)بی جے پی کے تیسرے دور حکومت میں ریپ کے بڑھتے واقعات،مودی سرکار کے دور اقتدار میں بھارت کا امن و امان خطرے میں پڑگیا،بھارت میں خواتین ہمیشہ سے ہی غیر محفوظ رہی ہیں،ایک رپورٹ کے مطابق بھارت میں خواتین کو متعدد مسائل درپیش…
Read More...

بھارت کی آبی دہشت گردی علاقائی امن کیلئے خطرہ

لاہور(آن لائن)بھارت کی آبی دہشت گردی جاری،بھارت کی انتہا پسندحکو مت علاقائی امن کے لئے خطرہ بنتی جا رہی ہے ،بھارت کبھی آزاد کشمیر میں دراندازی کرتا ہے تو کبھی دہشت گردوں کی پشت پناہی میں سرگرم نظر آتا ہے ،ایک رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں سے…
Read More...

ایران مشرق وسطی پر غلبہ حاصل کرنے کا خواہاں ہے ، جان بولٹن

واشنگٹن ( آن لائن ) امریکا کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے باور کرایا ہے کہ ایران مشرق وسطی پر غلبہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔ انھوں نے واضح کیا کہ جو بائیڈن کی انتظامیہ نے اس طرف توجہ نہیں دی۔عرب ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بولٹن کا کہنا…
Read More...

سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پینٹاگون

واشنگٹن(آن لائن) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے بیان میں کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان مستحکم شراکت داری ہے۔ سابق فوجیوں کی…
Read More...

محمد بن سلمان کی جان کو خطرہ، قتل کیے جانے کا خدشہ

واشنگٹن، ریاض ( آن لائن) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جان کو خطرہ لاحق ہونے کے باعث انہوں نے قتل کیے جانے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ امریکی میگزین پولیٹیکونے رپورٹ کیا ہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے امریکی کانگریس کے ارکان سے ملاقات میں…
Read More...

بنگلہ دیش ، سابق وزیر داخلہ ، پانچ ساتھیوں کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ

ڈھاکہ ( آن لائن) بنگلہ دیش کیاینٹی کرپشن کمیشن نے سابق وزیر داخلہ اسد الزمان خان اور ان کے پانچ ساتھیوں کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اے سی سی کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور ترجمان محمد اختر الاسلام نے کہا کہ کمیشن نے جمعرات کو سابق وزیر…
Read More...

برطانیہ میں مسجد کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی پر خاتون کو 15ماہ قید کی سزا

لندن ( آن لائن ) برطانیہ میں عدالت نے ایک خاتون کو مسجد دھماکے سے اڑانے ‘ کا آن لائن پیغام پوسٹ کرنے کے اعتراف پر 15ماہ قید کی سزا سنا ئی ہے۔ 53 سالہ جولی سوینی نے 3 اگست کو چرچ لاٹن، چیشائر میں واقع اپنے گھر سے مقامی کمیونٹی کے فیس بک گروپ…
Read More...