Browsing Category

بین الاقوامی

روس سے کاروبار کرنے والا ملک سخت پابندیوں کا سامنا کرے گا، ٹرمپ

واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ری پبلکن رہنما روس سے کاروبار کرنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے کی قانون سازی پر کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ روس کے ساتھ کاروبار کرنے والا ہر ملک سخت پابندیوں کا سامنا کرے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا…
Read More...

بنگلہ دیش کی عدالت نے حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کی مجرم قرار دیدیا

ڈھاکہ (آن لائن) بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو مظاہرین کی ہلاکت پر انسانیت کے خلاف جرائم کی مجرم قرار دیدیا۔شیخ حسینہ کے خلاف کیس کا فیصلہ 450صفحات پرمشتمل ہے، سابق وزیراعظم شیخ حسینہ پرانسانیت کے خلاف جرائم کا مقدمہ…
Read More...

ترکی میں فوجی طیارہ حادثے کے 20 شہدا کی سرکاری آخری رسومات ادا

استنبول( آن لائن )ترکی میں ایک پرتاثر سرکاری جنازہ منعقد کیا گیا جس میں جارجیا میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے 20 ترک فوجی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ یہ حادثہ منگل کے روز اس وقت پیش آیا جب ترک فضائیہ کا C-130 فوجی…
Read More...

غزہ کے النصر اسپتال کو جنگ بندی معاہدے کے تحت 15 مزید فلسطینیوں کی لاشیں موصول

غزہ ( آن لائن )غزہ کے شہر خان یونس میں واقع النصر اسپتال نے بتایا ہے کہ اسے اسرائیل اور حماس کے درمیان امریکی ثالثی میں طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کے تحت 15 فلسطینیوں کی لاشیں موصول ہوئی ہیں۔ اسپتال کے بیان کے مطابق یہ لاشیں لاشوں کے…
Read More...

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 8 دسمبر کو طلب،1.2 ارب ڈالر کی قسط ملنے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن) ) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کے شیڈول کا کیلنڈر جاری کر دیا۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو قرض کی فوری قسط کی منظوری کیلئے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 دسمبر کو طلب کر لیا ہے۔آئی…
Read More...

بھارتی فالس فلیگ آپریشنز کا بھانڈا پھر پھوٹ گیا، ہر بڑے حملے کے پیچھے خود بھارتی ہاتھ بے نقاب

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کی فالس فلیگ کارروائیوں کی تاریخ ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی ہے۔ بھارتی پولیس، عدالتی بیانات اور سابق حکام کے انکشافات کے مطابق بھارت نے کئی دہائیوں سے اپنے ہی شہریوں پر حملے کر کے الزام پاکستان پر ڈالا، تاکہ سیاسی…
Read More...

ٹرمپ کی ڈاکو مینٹری میں ایڈیٹنگ تنازع، بی بی سی کے ڈی جی اور سی اِی او نے استعفیٰ دیدیا

واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈاکو مینٹری میں ایڈیٹنگ تنازع پر برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل ٹم ڈیویاور سی اِی او ڈیبورا ٹرنس نے استعفیٰ دیدیا۔بی بی سی پر الزامات ہیں کہ وہ اپنی رپورٹنگ میں سیاسی غیر جانبداری…
Read More...

ایکواڈور کی جیل میں خوفناک ہنگامہ آرائی، 31 قیدی ہلاک

مچالا (آن لائن)جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں واقع جیل میں خوفناک ہنگامہ آرائی کے دوران کم از کم 31 قیدی ہلاک ہوگئے، یہ واقعہ شہر مچالا کی جیل میں پیش آیا۔ایکواڈور کی جیل انتظامیہ کے مطابق 27 قیدیوں کی موت پھانسی کے باعث فوری طور پر واقع…
Read More...

بہار انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی، مودی پر ووٹ خریدنے کے سنگین الزامات

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں بہار انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران الیکشن میں دھاندلی، بے ضابطگیوں اور تشدد کے واقعات نے شفافیت پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ مقامی ووٹرز اور سیاسی جماعتوں نے الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی نے اقتدار پر قابض…
Read More...

روس کے یوکرین سے سخت مطالبات، پیوٹن ،ٹرمپ ملاقات منسوخ کردی گئی

واشنگٹن( آن لائن )امریکہ نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مجوزہ بوداپیسٹ سربراہی اجلاس منسوخ کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ روس کی جانب سے یوکرین سے متعلق سخت مطالبات پر قائم رہنے کے بعد کیا گیا۔برطانوی جریدے کی رپورٹ…
Read More...