Browsing Category

بین الاقوامی

آئی ایم ایف قرض کی قسط ملنے سے قبل ہی زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف قرض کی قسط ملنے سے قبل ہی زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ہو گیا، ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر سوا 13 ارب ڈالرز کی سطح سے اوپر چلے گئے، آئی ایم ایف قسط ملنے کے بعد زرمبادلہ ذخائر 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ…
Read More...

جاپان،حالیہ تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 62 ہوگئی

ٹوکیو (آن لائن) جاپان میں یکم جنوری کو آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 62 ہوگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئے سال کے آغاز پر یکم جنوری کو وسطی جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس نے جاپان کے ساحلی علاقے کو نا…
Read More...

غزہ جنگ سے اسرائیل میں نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا دھچکا

مقبوضہ بیت القدس(آن لائن ) غزہ جنگ کی وجہ سے اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا دھچکا پہنچاہے ۔اسرائیلی ڈیموکریسی انسٹیٹیوٹ کے تازہ سروے کے مطابق حماس کے خلاف جاری جنگ نے اسرائیل میں نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا دھچکا پہنچایا…
Read More...

غزہ فلسطینیوں کا تھا اور ہمیشہ انہی کا رہے گا، امریکہ

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ نے کہا ہے کہ غزہ فلسطینیوں کی سرزمین ہے اور رہے گی، انھیں کوئی ان کی سرزمین سے نہیں نکال سکتا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہی ۔ ترجمان سے…
Read More...

پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف پروگرام کی حمایت سے دست برداری کا عندیہ

واشنگٹن(آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض پروگرام اور مستقبل میں حکومت کی تبدیلی کی صورت میں اس پر عمل درآمد سے متعلق اپنی حمایت واپس لینے کا عندیہ دیدیا ہے، آئی ایم ایف وفد سے ملاقات کرنے والے پی…
Read More...

بھارتی فوج نے 2023ء میں 120 کشمیریوں کو شہید کیا

سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم گزشتہ سال بھی جاری رہے، بھارتی فوج نے 2023ء میں 120 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شہید کشمیریوں میں چار خواتین بھی شامل ہیں اور 107 کشمیریوں کو زخمی کیا گیا۔ رپورٹ…
Read More...

بحرہند پر بالادستی کا خواب دیکھنے والی بھارتی بحریہ بھی فضائیہ کی طرح حادثات میں خوب نام کمانے لگی

اسلام آبا د(آن لائن)بحرہند پر بالادستی کا خواب دیکھنے والی بھارتی بحریہ بھی بھارتی فضائیہ کی طرح حادثات میں خوب نام کمانے لگی،غیر معیاری دیکھ بھال اور عملے کی ناکافی تربیت سے بھارتی بحریہ کے جہاز اور آبدوزیں موت با نٹنے لگیں۔بھارتی بحریہ کے…
Read More...

نئے سال کے پہلے ہی روز جاپان میں 7.4 شدت کا خوفناک زلزلہ‘ سونامی وارننگ جاری

ٹوکیو ( آن لائن ) جاپان میں7.4 شدت کے خوفناک زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے سال کے پہلے ہی روز آنے والے 7 اعشاریہ 4 شدت کے زلزلے نے وسطی جاپان کو ہلا کر رکھ دیا، جس کے بعد ملک کے مغربی ساحل کے…
Read More...

سال نو کے آغاز پر غزہ پر فضائی حملے،خواتین اور بچوں سمیت 100 افراد شہید ، فلسطین میں قیام امن کیلئے…

غزہ ( آن لائن ) نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی اسرائیلی فوج نے وسطی اسرائیل میں سائرن بجانے کا اعلان کیا، نئے سال کے پہلے روز بھی غزہ میں بمباری کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت مزید 100 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ القسام بریگیڈز نے بھی جوابی…
Read More...

پاک بھارت کے مابین جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ کیا گیا ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور تنصیبات کے خلاف…
Read More...