Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیلی جارحیت جاری رہی تو زیادہ خطرناک ردعمل آئے گا، ایران

تہران(آن لائن)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے حملے جاری رکھے تو ایران "زیادہ شدید اور خطرناک ردعمل" دے گا۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں امن کا واحد راستہ یہی ہے کہ صہیونی ریاست اپنی جارحیت بند کرے۔ایرانی میڈیا کے…
Read More...

مودی کے جنگی جنون نے خطے کو ایٹمی تصادم کے دہانے پر لاکھڑا کیا، عالمی ادارے کی وارننگ

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں مودی سرکار کے سر پر سوار جنگی جنون نے پورے خطے کو ایٹمی تصادم کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے\مودی کی انتہا پسند پالیسیوں کے نتیجے میں مقبوضہ کشمیر سمیت پورا خطہ شدید خطرات سے دوچار ہوچکا ہے۔ ریاستی دہشتگردی اور فالس…
Read More...

تازہ ایرانی میزائل حملے پر نیتن یاہو آگ بگولہ ہوگئے

تل ابیب (آن لائن)ایران کے تازہ میزائل حملوں پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو آپے سے باہر ہوگئے۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے جابرحکمرانوں کو اسپتال پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔انہوں نے الزام لگایا کہ ایرانی میزائلوں…
Read More...

اسرائیل پر حملے کیلئے 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے خطرناک ’سجیل ٹو‘ میزائل کا استعمال

تہران (آن لائن)ایران نے اسرائیل پر حملے کیلئے 2000 کلومیٹر اور اس سے آگے تک مار کرنے والے خطرناک ’سجیل ٹو‘ میزائل کا استعمال کیا ہے۔ایرانی خبر رساں ایجنسی ’تسنیم‘ کے مطابق دو مرحلوں پر مشتمل ’سجیل ٹو‘ میزائل ایک ٹھوس ایندھن سے چلنے والا…
Read More...

امریکا میں غیر ملکی طلبہ کیلئے اسٹوڈنٹس ویزا پر عائد پابندی اٹھا لی گئی

واشنگٹن (آن لائن)امریکا میں غیر ملکی طلبہ کیلئے اسٹوڈنٹس ویزا پر عائد پابندی اٹھا لی گئی۔ تاہم اب طلبہ کو اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس تک لازمی رسائی دینا ہوگی۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ جاری نوٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے…
Read More...

آج کے حملے کا خامنہ ای سے بدلہ لیں گے، اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب (آن لائن)اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ آج کے حملے کا خامنہ ای سے بدلہ لیں گے۔اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ خامنہ ای بنکر میں بیٹھ کر عوام پر حملے کروا رہے ہیں۔ان کی حکومت کو تہس نہس کردیں گے۔انہوں نے…
Read More...

امریکہ ایران اسرائیل تنازع میں فریق نہیں ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کا ایران پر حالیہ حملے سے کوئی تعلق نہیں، تاہم اگر ایران نے امریکا یا اس کے مفادات پر حملہ کیا تو وہ ایسا بھرپور جواب دیں گے جو دنیا نے پہلے کبھی نہ دیکھا ہو۔ صدر ٹرمپ نے یہ بات…
Read More...

اسرائیلی حملے امریکی مدد کے بغیر ناممکن، پرامن جوہری پروگرام ہمارا حق ہے‘ ایران

تہران(آن لائن)ایران نے دوٹوک کہا ہے کہ اسرائیلی حملے امریکی مدد کے بغیر ممکن نہیں تھے، اسرائیل نے ہماری ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر کے تمام ریڈ لائنز عبور کیں، پرامن جوہری پروگرام ہمارا حق ہے۔پریس بریفنگ میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا…
Read More...

ایران نے ایک گھنٹے میں 10 اسرائیلی ڈرون طیارے مار گرانے کا دعوی کردیا

تہران (آن لائن)ایران نے صرف ایک گھنٹے میں 10 اسرائیلی ڈرونز مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق یہ بات ایران کی خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی رضا صباحی فرد نے مقامی میڈیا سے گفتگو میں بتائی۔انھوں نے…
Read More...

اگلا حملہ مزید خطرناک ہوسکتا ہے، اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے ایران ڈیل کرے، ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا انتباہ

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو نیا انتباہ جاری کرتے ہوے کہا ہے کہ اگلا حملہ مزید خطرناک ہوسکتا ہے،اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے ایران ڈیل کرے۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایکس پر جاری اپنے نئے بیان میں کہاکہ اگلا حملہ مزید خطرناک…
Read More...