Browsing Category
بین الاقوامی
پاکستان برادر،دوست اور ہمسایہ ملک ہے، ایرانی سفیر
اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان دو برادر، دوست اور ہمسایہ ممالک ہیں،دونوں نے تاریخ کے مختلف میدانوں اور مشکل صورتحال میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے…
Read More...
Read More...
پاک ایران تعلقات بحال، سفیروں کی دوبارہ تعیناتی پراتفاق
اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان اور ایران کے مابین کشیدہ صورتحال میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک پنے اپنے سفیروں کو واپس لوٹانے پر متفق ہوگئے ہیں ۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اور ایران کے وزرائے…
Read More...
Read More...
مودی نے بابری مسجد کی جگہ بنائے گئے رام مندر کا افتتاح کردیا
نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کو ایودھیا میں ہندو رسومات کو اداکرتے ہوئے رام مندر کا افتتاح کردیا۔
اس موقع پر ہندو پنڈتوں، ارکان اسمبلی، کھلاڑیوں، اور شوبز شخصیات سمیت 7 ہزار مہمان موجود تھے۔بھا ر تی میڈیا کے مطابق…
Read More...
Read More...
بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی، طیارہ حادثے کا ملبہ بھی پاکستان پر ڈال دیا
نئی دہلی(آن لائن) بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی جاری ہے۔ طیارہ حادثہ کا ملبہ بھی پاکستان پر ڈالنے لگا۔ پاکستان پربغیر کسی ثبوت کے الزام تراشی بھارت کا پرانا وطیرہ ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت افغانستان میں حادثے کا شکار مسافر طیارے پر پروپیگنڈا…
Read More...
Read More...
امریکا، برفباری اور سرد موسم نے تباہی مچادی، ہلاکتیں 83 ہوگئیں
واشنگٹن(آن لائن) امریکا کی 9 ریاستوں میں برفباری، یخ بستہ ہواؤ ں اور جما دینے والی سردی میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 83 ہوگئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مطابق امریکا کی 9 ریاستوں میں گزشتہ ہفتے سے جاری برفباری اور سرد ترین موسم نے ریاست ٹینیسی…
Read More...
Read More...
کنڑ میں ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی مدرسے کی دستار بندی کی تقریب میں شرکت
کابل/ اسلام آباد(آن لائن ) افغان صوبہ کنڑ میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی مدرسے کی دستار بندی کی تقریب میں شرکت کے بعد افغانستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں اور ٹریننگ مراکز کی موجودگی کے مزید شواہد سامنے آگئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق تقریب…
Read More...
Read More...
آئی ایم ایف نے قرض کی دوسری قسط کیساتھ13 نئے مطالبات پیش کر دیئے
اسلام آباد (آن لائن ) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو قرض کی دوسری قسط جاری کرتے ہوئے پاکستانی حکام کو13 نئی شرائط بھی پیش کر دیں ہیں اور معاشی استحکام کے لئے ان شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے ۔ایک مراسلے کے…
Read More...
Read More...
شام کے دارالحکومت میں اسرائیلی حملہ، 5 افراد ہلاک
دمشق (آن لائن) شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیل کے حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فورسز نے دمشق میں ایرانی ایڈوائزر کے زیرِ استعمال عمارت کو نشانہ بنایا ۔ حملے میں مبینہ طور پر ایرانی پاسداران…
Read More...
Read More...
غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ، مزید142 فلسطینی شہید
غزہ (آن لائن)غزہ پٹی میں اسرائیلی بمباری سے مزید 142 فلسطینی شہید اور 278 زخمی ہوگئے ہیں، 7 اکتوبر سے سے اب تک غزہ پٹی پر صیہونی بربریت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 24 ہزار 762سے متجاوز ہو چکی ہے۔غزہ میں اسرائیل کے ظلم و ستم جاری ہیں…
Read More...
Read More...
پاک ایران کشیدگی کے خاتمے کا مشن،وزارت خارجہ کو ٹاسک مل گیا
اسلام آباد(آن لائن)پاک ایران کشیدگی کے خاتمے کا مشن ،وزیر اعظم نے وزارت خارجہ کو کابینہ اور قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی روشنی میں ایران سے تعلقات کی بحالی کا مشن سونپ دیا
،حکومتی ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے…
Read More...
Read More...