Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری اور فوجی کارروائیوں سے فلسطینیوں کا قتل عام جاری

غزہ (آن لائن)اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے۔عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فورسز کی جانب سے رفاہ کے ہسپتالوں، سکول اور گھروں پر تازہ حملوں میں 2 خاندانوں کے 11 افراد سمیت 25 فلسطینی شہید ہوگئے، 24 گھنٹوں میں 132…
Read More...

بحیرہ احمر میں کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ

لندن (آن لائن)بحیرہ احمر میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق تیل کی قیمتوں میں پیر کے روز اضافہ ہوا جب تاجروں نے امریکی اور برطانوی افواج کی جانب سے یمن میں حوثی ملیشیا کو بحیرہ احمر…
Read More...

حوثیوں پر بمباری کرنے والا ملک خود کو خطرے میں ڈالے گا، ایران کا انتباہ

تہران(آن لائن ) ایران نے خبردار کیا ہے کہ حوثیوں پر حملوں میں حصہ لینے والاکوئی بھی ملک خود کو خطرے میں ڈالے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے ایک انٹرویو میں کہی ۔انہوں نے…
Read More...

غزہ،اسرائیل کے وحشیانہ حملے، 24 گھنٹوں میں صحافی سمیت مزید 125 فلسطینی شہید

غزہ ،واشنگٹن (آن لائن) غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دورا ن مزید 125 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ گزشتہ 48 گھنٹوں سے انٹرنیٹ اور ٹیلیفون سروس بھی معطل ہے۔دوسری جانب نے امریکہ اسرائیل سے غزہ پر…
Read More...

رواں برس عالمی معیشت کمزور اور تنزلی کا شکار رہے گی؛ ورلڈ اکنامک فورم

نیو یارک (آن لائن) ورلڈ اکنامک فورم نے پیشن گوئی کی ہے کہ سال 2024 میں عالمی معیشت سست روی کا شکار رہے گی۔ ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے جاری سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تقریباً 56 فیصد چیف اکانومسٹ توقع کرتے ہیں کہ 2024 میں جیو اکنامک…
Read More...

ترکیہ، میچ کے دوران اسرائیلی جارحیت کی حمایت کرنے پر اسرائیلی فٹبالر گرفتار

انقرہ (آن لائن) ترکیہ میں فٹبال میچ کے دوران اسرائیلی جارحیت کی حمایت کرنے پر اسرائیلی فٹبالر کو گرفتار کرلیا گیا۔ترک میڈیا کے مطابق اسرائیلی فٹبالر ساگیو نے میچ میں گول کے بعد جشن مناتے ہوئے ہاتھ میں بندھی پٹی دکھائی جس میں سات اکتوبر کے…
Read More...

بھارت پاکستان مخالف ایجنڈے سے باز نہ آیا ، فنڈز رکوانے کیلئے آئی ایم ایف میں شکایت لے کر پہنچ گیا

اسلام آباد (آن لائن) بھارت پاکستان مخالف ایجنڈے سے باز نہ آیا اورپاکستان کے خلاف عالمی مالیاتی فنڈ میں شکایت لے کر پہنچ گیا تاہم اسے منہ کی کھانا پڑی ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کے خلاف بھارت کی ایک اور ہرزہ سرائی سامنے آئی ہے 11 جنوری…
Read More...

جنگ انسانیت کے خلاف جرم ہے، یہ تنازعات حل کرنے کا راستہ نہیں، پوپ فرانسس

ویٹی کن سٹی (آن لائن )عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ جنگ بذات خود انسانیت کے خلاف جرم ہے۔ ویٹی کن میں ہفتہ وار دعائیہ خطاب کے دوران پوپ فرانسس نے کہا دعا ہے کہ بااختیار لوگ یہ حقیقت جان لیں کہ جنگ تنازعات حل کرنے کا راستہ…
Read More...

اسرائیل نے عالمی عدالت میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ دار حماس کو قرار دے دیا

دی ہیگ(آن لائن ) عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل نے غزہ میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار حماس کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ حماس ہے جس کی وجہ سے فلسطینی عتاب کا شکار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی جانب سے دائر درخواست پر…
Read More...

نگران وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے زوریخ پہنچ گئے

اسلام آباد(آ ن لائن )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ عالمی اقتصادی فورم کے 54ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے زوریخ، سوئیٹزر لینڈ پہنچ گئے۔زوریخ آمد پر پاکستان کے جنیوا میں مستقل مندوب بلال احمد، سوئیٹزرلینڈ میں پاکستان کے سفیر عامر شوکت اور…
Read More...