Browsing Category
بین الاقوامی
امریکی سفیر کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنیکا اعلان
واشنگٹن ( آن لائن ) امریکی سفیر نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کردیا ۔
امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت کے ساتھ تعلقات مزید کشیدہ ہونے کی خبر د یتے ہوئے بتایا کہ امریکہ کو غیر متعینہ مدت کے لیے بھارتی حکام کے ساتھ اپنا…
Read More...
Read More...
مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں حالات کو نارمل دکھانے کا منصوبہ زمین بوس ہو گیا
سری نگر ( آن لائن) کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں حالات کو نارمل دکھانے سے متعلق مودی سرکار کے دعووٴں کا پول کھول دیا۔
مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں حالات کو نارمل دکھانیکا منصوبہ زمین بوس ہوگیا ، کشمیر میڈیا سروس کی حالیہ…
Read More...
Read More...
امرت پال سنگھ نے جیل میں بھی مودی سرکار کو دن میں تارے دکھادیے
سرینگر (آن لائن) امرت پال سنگھ نے جیل میں بھی مودی سرکار کو دن میں تارے دکھادیے۔ سکھ رہنما نے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا۔
بھوک ہڑتال میں جیل کے باقی ماندہ قیدی بھی شامل ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امرت سنگھ کے ساتھ بڑی تعداد میں قیدیوں کی…
Read More...
Read More...
افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ ناقابل قبول ہے ، افغانستان
کابل ( آن لائن) افغانستان نے پاکستان کا افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ ناقابل قبول قرار دیتے ہوے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس پالیسی پر نظر ثانی کی جائے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے بیان میں…
Read More...
Read More...
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی، پاکستان میں بھی بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد(آن لائن)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے اور اس کی قیمت میں ساڑھے 5 فیصد سے زائد گر گئی۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت کم ہوکر 85 ڈالر 81 سینٹ فی بیرل پر آگئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت کم ہوکر…
Read More...
Read More...
عالمی بینک کا 50 ہزار روپے سے کم آمدن والوں پر بھی ٹیکس لگانے کا مشورہ
اسلام آباد(آن لائن)عالمی بینک نے 50 ہزار روپے اور اس سے کم آمدن والوں پر بھی ٹیکس لگانے کا مشورہ دے دیا
۔تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے اور ٹیکس فری آمدن کی حد کم کی جائے جبکہ پرسنل…
Read More...
Read More...
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
راولپنڈی،واشنگٹن(آن لائن) آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔پینٹاگون کے پریس سیکرٹری پیٹ رائڈر کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیردفاع لائیڈ جے آسٹن نے فون پربات کی۔پیٹ…
Read More...
Read More...
لندن میں سکھ فار جسٹس کے زیرِ انتظام بھارتی دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
لندن (آن لائن) لندن میں سکھ فار جسٹس کے زیرِ انتظام بھارتی دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مظاہرین نے کینیڈا میں ہر دیپ سنگھ نجر اور برطانیہ میں اوتار سنگھ کھنڈا کے قتل کے خلاف احتجاج کیا ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ کینیڈین وزیر اعظم…
Read More...
Read More...
افغان طالبان کی جانب سے پاکستان اور داعش گٹھ جوڑ دکھانے کی بھونڈی کوشش
اسلام آباد (آن لائن) افغانستان نے 12 ربیع الاول کے مبارک دن دہشتگردوں کی جانب سے پاکستان کے مختلف مقامات پرسفاکانہ حملوں کے ذمہ داران کو کٹہرے میں لانے کی بجائے الزام حکومت پاکستان پر لگا دیا۔
یہ الزام افغان عبوری حکومت کے قریب سمجھے جانے…
Read More...
Read More...
ترک فضائیہ کے شمال میں کردوں پر حملے، 20 ٹھکانے تباہ
انقرہ (آن لائن) انقرہ بم دھماکے کے بعد ترک فضائیہ نے شمال میں کردوں پر حملہ کر کے انکے 20 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے زیرِ استعمال…
Read More...
Read More...